Sada-e-Sargodha

Sada-e-Sargodha SADA e Sargodha .High Light issue of Sargodha

31/07/2026

سرگودھا پولیس کی بڑی کامیابی سلانوالی/فروکہ روڈ پر ہونے والی خونی ڈکیتی 48 گھنٹوں میں ٹریس، ملزمان گرفتار۔ ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کی ہدایت اور ایس پی انویسٹیگیشن محمد عمران عباس چدھڑ کی زیرِ نگرانی …

30/07/2026

In India, the student has now learned to protest; the melon has taken color from the other melon 😜

30/07/2026

امریکا: 🚨نوکری کھونے پر دلبرداشتہ 47 سالہ شخص نے اپنی بیوی اور 6 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

سرگودھا: بھیرہ کے قریب شوہر نے مبینہ طور پر بیوی سے دلبرداشتہ ہو کر ٹرین کے نیچے آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 😒 بھیرہ کے ق...
30/07/2026

سرگودھا: بھیرہ کے قریب شوہر نے مبینہ طور پر بیوی سے دلبرداشتہ ہو کر ٹرین کے نیچے آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا 😒

بھیرہ کے قریب ریلوے ٹریک پر ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں 55 سالہ شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق تحصیل بھیرہ کے علاقے چک سیداں تا ڈھوپ سری روڈ کے قریب ریلوے لائن پر محمد امیر ولد صلاح محمد، سکنہ میانی، ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور ضروری کارروائی کے بعد نعش کو RHC میانی منتقل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق متوفی کے پاس سے ایک تحریر بھی ملی، جس میں مبینہ طور پر لکھا گیا تھا کہ وہ اپنی بیوی سے تنگ آ کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر رہے ہیں۔ تحریر میں یہ الفاظ بھی درج تھے کہ "میں ایک غریب آدمی ہوں، مجھے کوئی دفن کر دینا، غریب کا کوئی ساتھ نہیں، میرا کوئی وارث نہیں ہے۔"

یہ الفاظ پڑھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو جاتی ہے۔ یہ صرف ایک شخص کی موت نہیں بلکہ معاشرے میں بڑھتے ہوئے گھریلو مسائل، غربت اور ذہنی دباؤ کی ایک دردناک تصویر بھی ہے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

26/07/2026
26/07/2026

کمسن بچوں کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا پولیس کی پکڑ میں
۔۔۔۔ حمید ٹائون میں 7 سالہ بچہ کیساتھ زیادتی کی کوشش کرنیوالا مشہور جم ٹرینر شریف گرفتار ۔۔۔۔ مقدمہ درج ۔۔۔ ایس ایچ او فیکٹری ایریا عمار خان نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے گرفتار لیا ۔۔۔۔
Sargodha Police

22/07/2026

🚨پیٹرول پمپس ایسوسی ایشن اور حکومت کے مذاکرات ناکام ہو گئے!
پیٹرول پمپس مالکان کی تنظیم کا ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان…❗️

18/07/2026

🚨💥 __ حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 31.05 روپے فی لیٹر اور پیٹرول کی قیمت میں 5.44 روپے فی لیٹر کا بھاری اضافہ کیا ہے۔

14/07/2026

تحصیل سلانوالی ریسکیو 1122 کو بھی میت کی مفت منتقلی کیلئے 1 ایمبولینس مل گئی،

04/07/2026

خبر غم 💔💔💔💔💔
ساہیوال سرگودھا روڈ پر لنگر والا پل پر تیز رفتار منی ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق…

Address

Sargodha
40010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sada-e-Sargodha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share