Sehwan Info Original

Sehwan Info Original Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sehwan Info Original, Peer Pota Muhlla, Sehwan.

26/06/2026
23/06/2026

06/06/2026

حضرت لعل شہباز قلندر کے صحن میں برسات کا منظر

سیہون: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کی نذر و نیاز کی پیٹیاں 8 ماہ بعد چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار علی ابڑو، منیجر اوقا...
10/04/2026

سیہون: حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کی نذر و نیاز کی پیٹیاں 8 ماہ بعد چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار علی ابڑو، منیجر اوقاف منیر چنا اور کمیٹی اراکین کی نگرانی میں کھولی گئیں۔

چار روزہ گنتی کے بعد مجموعی طور پر 2 کروڑ 38 لاکھ 78 ہزار 750 روپے نقد رقم برآمد ہوئی

سہون (نمائندہ خصوصی)سہون شریف میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو...
18/02/2026

سہون (نمائندہ خصوصی)
سہون شریف میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سحری اور افطاری کے اوقات میں بجلی کی بندش نے روزہ داروں کی پریشانی میں اضافہ کر دیا ہے۔

مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی بار بار بندش سے گھریلو امور اور کاروباری سرگرمیاں بھی متاثر ہو رہی ہیں۔ تاجروں نے شکایت کی ہے کہ افطاری کے وقت بجلی نہ ہونے کی وجہ سے ان کا کاروبار متاثر ہو رہا ہے۔

شہریوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ رمضان المبارک کے احترام میں کم از کم سحری اور افطار کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے تاکہ عوام سکون سے عبادات اور روزمرہ امور انجام دے سکیں۔

عوامی حلقوں نے فوری نوٹس لینے اور لوڈشیڈنگ کے دورانیے کو کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے

Address

Peer Pota Muhlla
Sehwan
76140

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehwan Info Original posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehwan Info Original:

Shortcuts

Share