Fast News Sehnsa

Fast News Sehnsa Fast News Sahansa is the largest social media page in Sahansa Tehsil.

Where breaking news of the day, breaking news, analysis, interviews and much more is broadcast.

بڑی خبر!!
16/04/2023

بڑی خبر!!

11/04/2023
28/03/2023

مکمل ویڈیو کیلئے یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں 👇
https://youtube.com/

ماشاءاللہ
24/03/2023

ماشاءاللہ

Baap Ki Shaan ma Yasir Kashmiri ki Awaz ma Kalam | Kashmiri Munda

24/03/2023

اسلام علیکم

ہولاڑ کے قریب کوٹلی پنڈی مین شاہراہ پر کار اور کیری ڈبہ آپس میں ٹکرا گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
16/03/2023

ہولاڑ کے قریب کوٹلی پنڈی مین شاہراہ پر کار اور کیری ڈبہ آپس میں ٹکرا گئے تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں

خبر انتقالانوہی سرہوٹہ والے سیکرٹری خورشید صاحب ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا چکے ہیں۔ اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے۔...
06/03/2023

خبر انتقال
انوہی سرہوٹہ والے سیکرٹری خورشید صاحب ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا چکے ہیں۔ اللہ پاک جوار رحمت میں جگہ عطا فرماے۔ آمین

افسوسناک خبرپوٹھہ کے مقام پر ہائی ایس اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ۔جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں کی ...
03/03/2023

افسوسناک خبر
پوٹھہ کے مقام پر ہائی ایس اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم ۔جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں کی بازی ہار گیا۔موٹرسائیکل سوار کا نام زیشان ولد علی احمد ہے اور انکا تعلق کلہ اندرال تڑالہ سے ہے
اللہ پاک مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائیں

  بائیک ایکسیڈینٹ میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا تفصیل تھوڑی دیر میں
03/03/2023

بائیک ایکسیڈینٹ میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا تفصیل تھوڑی دیر میں

Address

Sehnsa
Sensa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast News Sehnsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fast News Sehnsa:

Share