Sehnsa News سہنسہ تیز نیوز

Sehnsa News سہنسہ تیز نیوز It's about Sehnsa town.

انوار سرکار 40 ارب 13 کڑور کی کرپشن میں ملوث نکلی
31/05/2025

انوار سرکار 40 ارب 13 کڑور کی کرپشن میں ملوث نکلی

23/05/2025

تازہ ترین۔
بڈلی سے مین کوٹلی پنڈی روڈ بند ،
اطلاعت کے ہیں کے ٹیوٹا ہائی ایس اور کوسٹر والے ڈرائیور حضرات کے درمیان جھگڑا ہوا جس کے بعد بڈلی سے کچھ لوگوں نے روڈ بند کر دی ،
پولیس اور عوام کے گروہ کے درمیان تشدد کی اطلاعت

08/05/2025
‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔🖤
30/04/2025

‏یقین نہیں آتا کہ ہماری ترقی کے ساتھ ہمارے ایسے سکون دہ ماحول ہم سے جدا ہوگئے...💔🖤

14/04/2025

اسرائیل کی جارحیت اب صرف ظلم نہیں، درندگی بن چکی ہے..

14/04/2025

بائیکاٹ کا طرز عمل تبدیل کریں 👇
جو حضرات کولڈرنکس کے بوتل کھول کر ضائع کر رہے ہیں در اصل وہ اپنا نقصان کر رہے ہیں ۔۔بھائی پھینکنے والے کولڈرنکس کمپنی سے خریدے گئے ہیں ان کا پیسہ اسرائیل کو پہنچ چکا ہے ۔۔۔ 🥲
بائیکاٹ یہ ہے کہ متعلقہ دکاندار کمپنی کو کولڈرنکس کا پورا مال واپس کریں اور مزید ان سے مال نہ خریدیں ۔۔۔ اپنے دکان سے اس کمپنی کا اشتہار ہٹائیں ۔۔
تب بائیکاٹ کا مہم موئثر ہوگا ۔۔🤔

کم از کم 20 خون کی بوتلوں کی ضرورت ہے نوجوانوں سے گزارش ہے کہ خون عطیہ کریں03451892027HighlightsEveryone
13/04/2025

کم از کم 20 خون کی بوتلوں کی ضرورت ہے
نوجوانوں سے گزارش ہے کہ خون عطیہ کریں
03451892027
HighlightsEveryone

چھنی ففڑیلہ سہنسہ آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر
12/04/2025

چھنی ففڑیلہ سہنسہ آزاد کشمیر کا خوبصورت منظر

پنجاب پولیس آزاد کشمیر کے لوگوں کو جنگڑ  اور بیور میں بلا وجہ ناکا لگا کے تنگ کرنے لگی ایم پی اے راجہ صغیر سے آزاد کشمیر...
18/03/2025

پنجاب پولیس آزاد کشمیر کے لوگوں کو جنگڑ اور بیور میں بلا وجہ ناکا لگا کے تنگ کرنے لگی ایم پی اے راجہ صغیر سے آزاد کشمیر کے لوگوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سہنسہ کا سرکاری ہسپتال موت بانٹنے لگا کوئی بھی ایمرجنسی طبی سہولیات میسر نہیں گزشتہ روز سہنسہ میں حادثہ پیش آیا سرکاری ہ...
20/01/2025

سہنسہ کا سرکاری ہسپتال موت بانٹنے لگا کوئی بھی ایمرجنسی طبی سہولیات میسر نہیں گزشتہ روز سہنسہ میں حادثہ پیش آیا سرکاری ہسپتال سہنسہ میں ہسپتال میں 3 سے 4 لوگ موجود تھے.
حادثہ میں ایک شخص موقع پر جان کی بازی ہار گیا اور دوسرا شخص جو شدید زخمی حالت میں تھا کو صرف طبی امداد کے نام پر نارمل سی پٹی لگا کر کوٹلی ریفر کیا گیاکوٹلی لے جانے کے بعد مریض کو ڈرپ وغیرہ لگا کر تقریباََ 20 منٹ رکھنے کے بعد کوٹلی والوں نے مریض کو راولپنڈی ریفر کر دیا،کیا اگر ڈسٹرکٹ ہسپتال نے مریض کو راولپنڈی ہی بھیجنا تھا تو سہنسہ سے کیوں نہیں بھیجا گیا شہر کوٹلی میں بھی سہولیات میسر نہیں سہنسہ مریض کو پنڈی ریفر کیوں نہیں کیا جاتا، حکومت کشمیر (وزیروں کی عیاشی کا اڈا) اس قابل نہیں کے سہنسہ کے حالات بہتر کر سکے مگر مریضوں کو بلا وجہ کوٹلی بھیجنا اور پھر کوٹلی سے واپس راولپنڈی بھیجنا کہاں کا انصاف ہے، سہنسہ میں ایک چیز مشہور ہے کے سہنسہ ہسپتال میں پہلے کال کر پوچھا جائے (مریض کی سیدھا کوٹلی کنی جاں یا پنڈی کنی جا) راجہ نصیر صاحب 25 سال حکومت کرنے کے باوجود سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹرز نہیں لا سکے اور چوہدری اخلاق صاحب 4 سال حکومت کرنے کے بعد بھی ہسپتال میں بہتری نہ لا سکے، طویل عرصہ حکومت کرنے کے بعد بھی سہنسہ کے حالات نہ بہتر ہو سکے اور لیڈروں سے بھی یہی امید کی جا سکتی ہے لیڈر کبھی حالات بہتر نہیں کریں گے۔ ہسپتال میں موجود زیادہ چیزیں عوام کی عطیہ کی ہوئی ہیں۔

اگر اس پر عمل کر لیا جائے تو کافی حد تک چوری، ڈکیتی اور بچوں کی گمشدگی سے بچا جا سکتا ھے۔
10/01/2025

اگر اس پر عمل کر لیا جائے تو کافی حد تک چوری، ڈکیتی اور بچوں کی گمشدگی سے بچا جا سکتا ھے۔

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت...
10/12/2024

اس نمبر والی گاڑی کا ابھی ابھی ڈنہ لطیف آباد میں ایکسیڈنٹ ھوا ھے فیملی تھی گاڑی میں بچی جانبحق ھو گئی ھے ڈرائیور کی حالت بھی انتہائی خراب ہے عورت کو ھسپتال بجھوا رہے ہیں جس کو پتا ہے یا جو اس گاڑی کو جانتا ھے فوری کوٹلی ھسپتال پہنچے

Address

Sensa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa News سہنسہ تیز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share