Sehnsa Azad Kashmir

Sehnsa Azad Kashmir سہنسہ کی خوبصورت تصاویر اور وڈیو کیلئے ہم سے جوڑے رہیں شکریہ

21/08/2025

Big shout out to my newest top fans! Raja Abdul Majeed, Raja Umar Khatab, Shukar Hussain, Asib Sahib, Mehran Azeem Janjua

16/08/2025

Big shout-out to my newest top fans! Raja Abdul Majeed, Raja Umar Khatab, Shukar Hussain, Asib Sahib, Mehran Azeem Janjua

سہنسہ کا پیارا گاوں اسلام آباد نام بھی پیارا 🥰🥰🥰
14/08/2025

سہنسہ کا پیارا گاوں اسلام آباد نام بھی پیارا 🥰🥰🥰

جامع مسجد خدیجہ الکبری اور ریاست آرائیں پلازہ بڈلی 🥰
10/08/2025

جامع مسجد خدیجہ الکبری اور ریاست آرائیں پلازہ بڈلی 🥰

چھتران والے ملک محمد شبیر کے چچا زاد بھائی ، ماسٹر محمد ریاض کے بڑے بھائی۔اور شاہد عرف شہدی کے والد صاحب  خوشحال خان عرف...
18/07/2025

چھتران والے ملک محمد شبیر کے چچا زاد بھائی ، ماسٹر محمد ریاض کے بڑے بھائی۔اور شاہد عرف شہدی کے والد صاحب خوشحال خان عرف بلا قضاء الہی سے انتقال کر گئیے ھیں نماز جنازہ آج دن 3 بجے چھتران قبرستان میں ادا کی جائے گی ۔۔ا

16/07/2025

عوامی آگاہی
آج صبح سے ضلع کوٹلی اور گرد و نواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس نے موسم کو تو خوشگوار بنا دیا ہے، تاہم اس کے ساتھ بعض احتیاطی تدابیر اختیار کر نابھی انتہائی ضروری ہے۔ جاری بارش کے سبب جہاں سڑکیں نم اور پھسلن کا شکار ہیں، وہیں پہاڑی علاقوں میں زمینی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ندی نالوں میں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے، اور نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے خطرات موجود ہیں، جن سے بروقت آگاہی اور محتاط طرز عمل ناگزیر ہے۔عوام الناس غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں، خصوصاً پہاڑی راستوں، کچے علاقوں اور ندی نالوں کے قرب و جوار سے دور رہیں۔ بارش کے پانی سے بھرے راستوں یا بہتے نالوں کو عبور کرنے کی ہرگز کوشش نہ کریں کیونکہ بظاہر معمولی بہاؤ بھی گہرے خطرات کا حامل ہو سکتا ہے۔ڈرائیور حضرات رفتار کو محدود رکھیں، لائن ڈسپلن کا خیال رکھیں، اور گاڑیوں کی روشنیوں، وائپرز اور بریک کو درست حالت میں رکھ کر سفر کریں۔ پبلک ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد بالخصوص ذمے داری اور بردباری کا مظاہرہ کریں، کیونکہ ایک جان کی حفاظت درحقیقت پوری انسانیت کی حفاظت ہے۔عوام سے یہ بھی اپیل ہے کہ بجلی کے کھمبوں، ننگی تاروں یا گیلی دیواروں سے دور رہیں، اور کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ، ایس ڈی ایم اے، ریسکیو 1122 یا متعلقہ اداروں سے رابطہ کریں۔ضلعی انتظامیہ کوٹلی، محکمہ شاہرات، پولیس اور دیگر متعلقہ محکمے مکمل الرٹ ہیں اور صورت حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں اگر کسی بھی ہنگامی صورتحال یا معلومات کی ضرورت ہو تو ضلعی فیوژن کنٹرول روم کوٹلی سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔ درج ذیل نمبرز ہمہ وقت فعال ہیں:

05826-920033
05826-920032

محفوظ رہیں، محتاط رہیں۔

11/07/2025

**بینک آف آزاد جموں و کشمیر (BAJK) نے سلورلیک کے ساتھ تاریخی معاہدہ پر دستخط کرتے ہوئے جدید ترین کور بینکنگ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کیا**

**مظفرآباد،
– بینک آف آزاد جموں و کشمیر (BAJK) نے جمعہ کے روز ملائیشیا کی عالمی ٹیکنالوجی کنسورشیم سلورلیک کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کرکے خطے میں ڈیجیٹل بینکنگ کے نئے دور کا آغاز کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت BAJK میں جدید ترین **کور بینکنگ سسٹم (CBS)** متعارف کرایا جائے گا۔ اسلام آباد کے شاندار ہوٹل سیرینا میں منعقدہ دستخط کی تقریب میں معزز شخصیات نے شرکت کی، جو خطے میں مالیاتی جدید کاری کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

# # # **تقریب میں شریک معزز شخصیات**
تقریب میں BAJK کے اعلیٰ عہدیداران، کنسورشیم کے شراکت داروں، حکومتی نمائندوں اور مالیاتی و ٹیکنالوجی شعبوں کے اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ **آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم محترم چوہدری انور الحق** اس موقع پر **مہمان خصوصی** کی حیثیت سے موجود تھے۔

تقریب میں دیگر ممتاز شخصیات میں شامل تھے:
- **
- **خان عبدالماجدخان**، چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز BAJK
- **چوہدری لطیف اکبر**، اسپیکر قانون ساز اسمبلی آزاد جموں و کشمیر
- **جناب خوشحال خان**، چیف سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر
- سابق چیف سیکرٹریز **جناب عثمان چھچھر** اور **جناب داؤد بریچ**
- BAJK کے ڈائریکٹرز، جناب شاہد شہزاد میر**، صدر اور سی ای او BAJK ڈویژنل ہیڈز اور کاروباری برادری کے اراکین

# # # **BAJK کے لیے ایک انقلابی قدم**
نیا **کور بینکنگ سسٹم (CBS)** BAJK کے پرانے نظام کی جگہ لے گا اور ایک **جدید، مرکزی اور رئیل ٹائم بینکنگ پلیٹ فارم** فراہم کرے گا، جو تمام بینکنگ آپریشنز کو یکجا کرے گا، کارکردگی کو بہتر بنائے گا، صارفین کے تجربے کو بڑھائے گا اور جدید ڈیجیٹل خدمات کی راہ ہموار کرے گا۔

# # # **تقریب سے کلیدی اقتباسات**

**1. جناب شاہد شہزاد میر – صدر اور سی ای او، BAJK**
*"آج BAJK کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے، خاص طور پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین خان عبدالمجید خان اور بورڈ آئی ٹی کمیٹی کی قیادت میں۔ یہ کور بینکنگ سسٹم نہ صرف ہمارے آپریشنل ڈھانچے کو مضبوط بنائے گا بلکہ ہمیں تیز رفتار، محفوظ اور جدید خدمات فراہم کرنے کے قابل بنائے گا۔ یہ منصوبہ ہمارے وژن کا اہم حصہ ہے کہ ہم آزاد جموں و کشمیر میں ایک

سہنسہ کی عوام اس ولٹیج پر موبائل چارج کر کے اپنے حکمرانوں کی تعریفیں کرتے ہیں.
09/07/2025

سہنسہ کی عوام اس ولٹیج پر موبائل چارج کر کے اپنے حکمرانوں کی تعریفیں کرتے ہیں.

02/07/2025
23/06/2025

سہنسہ فیڈر نیوز الرٹ
مین لائن (سرساوہ روڈ کٹ آف تا کوٹلی گرڈ اسٹیشن) میں فالٹ / ممکنہ جمپر جلنے کے فالٹ کی وجہ سے سہنسہ فیڈر بند ہے ، لائن مین عمران جاوید ،خضر حیات مین لائن کی پٹرولنگ/ چیکنگ کے لیے روانہ تاکہ لائن فالٹ/جمپر فالٹ کو ٹریس کر کے واپس لائن بحال کی جائے
ترجمان محکمہ برقیات سہنسہ

Address

Sensa
10110

Telephone

+923489964078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehnsa Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sehnsa Azad Kashmir:

Share