12/08/2026
افسوسناک خبر
سعودی عرب (ریاض) میں باجوڑ کے دو فریقین کے درمیان تصادم، 4 افراد قتل
سعودی عرب کے شہر ریاض (علاقہ /بطحاء) میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ضلع باجوڑ (سلارزئی) سے تعلق رکھنے والے دو فریقین کے درمیان خونریز تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک ہی فریق کے دو سگے بھائی اور ایک بھتیجا بھی شامل ہیں۔