JTi Shabqadar Official

JTi Shabqadar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JTi Shabqadar Official, Media/News Company, Shabqadar.

جمیعت طلباء اسلام تحصیل شبقدر کے پوری جماعت کیطرف سے نو منتخب تحصیل کوآرڈینیٹر محترم عبداللہ حقیار کو مبارکباد پیش کرتا ...
23/11/2025

جمیعت طلباء اسلام تحصیل شبقدر کے پوری جماعت کیطرف سے نو منتخب تحصیل کوآرڈینیٹر محترم عبداللہ حقیار کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
جے ٹی آئی شبقدر
بیت اللہ بہار

📅 **19 اکتوبر — یومِ تاسیس جمعیت طلباء اسلام پاکستان 🇵🇰**الحمدللہ! آج کا دن اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب طلباء ن...
19/10/2025

📅 **19 اکتوبر — یومِ تاسیس جمعیت طلباء اسلام پاکستان 🇵🇰**

الحمدللہ! آج کا دن اُس تاریخی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جب طلباء نے دین، علم اور خدمتِ انسانیت کے عزم کے ساتھ **جمعیت طلباء اسلام** کے پلیٹ فارم پر یکجا ہو کر ایک نظریاتی تحریک کی بنیاد رکھی۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
✊ ہم قلم کو تلوار نہیں، کردار بناتے ہیں۔
📖 ہمارا مقصد علم، عمل اور خدمت کا امتزاج ہے۔
🕌 ہمارا ہدف — *اقامتِ دین اور فکری تربیت* ہے۔

آؤ، اس یومِ تاسیس پر عہد کریں کہ ہم اپنی تعلیم، فکر اور کردار کے ذریعے وطنِ عزیز پاکستان میں **اسلامی، نظریاتی اور تعلیمی بیداری** کا پیغام عام کریں گے۔

**جمعیت طلباء اسلام — کردار، علم، اور خدمت کا نشان۔**


#19اکتوبر

بونیر۔۔۔مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمان صاحب، صوبائی کوآرڈینیٹر صداقت خان، سابق گورنر  غلام علی ص...
04/09/2025

بونیر۔۔۔
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل انجینئر ضیاء الرحمان صاحب، صوبائی کوآرڈینیٹر صداقت خان، سابق گورنر غلام علی صب مفتی فضل غفور صاحب کے ساتھ
ڈیجیٹل میڈیا سیل کوآرڈینیٹر تحصیل شبقدر جناب عمیر ریاض بھی ساتھ ہیں۔

جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے انتخابی اجلاس مکمل حافظ طاہر شاہ صدر جبکہ حافظ فرمان اللہ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری م...
31/08/2025

جمعیت طلباء اسلام صوبہ خیبرپختونخواہ کے انتخابی اجلاس مکمل
حافظ طاہر شاہ صدر جبکہ حافظ فرمان اللہ ایڈوکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ۔
نومنتخب صدر جناب طاہر شاہ صاحب اور جنرل سیکرٹری جناب فرمان اللہ صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں

منجانب۔۔۔۔ جمیعت طلباء اسلام تحصیل شبقدر
کنوینر بیت اللہ بہار

جمیعت طلباء اسلام تحصیل شبقدر کی طرف سے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کرتے ٹ
29/08/2025

جمیعت طلباء اسلام تحصیل شبقدر کی طرف سے نو منتخب صدر اور جنرل سیکرٹری کو مبارکباد پیش کرتے ٹ

وہ کام جو صوبائی حکومت کے ذمے تھے وہ کام جو لوکل ٹی ایم اے، لوکل حکومتی اداروں کے ذمے تھے الحمداللہ وہ سب کچھ تن تنہا جم...
20/08/2025

وہ کام جو صوبائی حکومت کے ذمے تھے وہ کام جو لوکل ٹی ایم اے، لوکل حکومتی اداروں کے ذمے تھے الحمداللہ وہ سب کچھ تن تنہا جمیعت علماء اسلام پاکستان کررہی ہیں
ہمیں فخر ہیں کہ جمیعت علماء اسلام اس دھرتی میں عوام کی خدمت ایک مؤثر اور احسن طریقے سے کرتے آرہے ہیں
مجھے اس بات پر فخر ہیں کہ میں اس جماعت کا ادنیٰ سا کارکن اور خدمت گار ہوں۔

10/08/2025

جمیعت طلباء اسلام ضلع چارسدہ کا انتخابی اجلاس کل بروز پیر جامعہ تدریس القرآن مندنی
میں ہوگی۔ ان شاءاللہ
جے ٹی آئی ضلعی کنوینر جناب یاسر شاہ وردگ صاحب
جاری کردہ۔۔۔ جے ٹی آئی تحصیل شبقدر

جے ٹی آئی تحصیل شبقدر کے تمام ساتھیوں کی خدمت میں گزارش کی جاتی ہے کہ تمام ذمہ داران وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی حاضری ...
09/08/2025

جے ٹی آئی تحصیل شبقدر کے تمام ساتھیوں کی خدمت میں گزارش کی جاتی ہے کہ تمام ذمہ داران وقت کی پابندی کرتے ہوئے اپنی حاضری کو یقینی بنائے
منجانب۔۔۔
تحصیل کنوینر بیت اللہ بہار

🌟 انقلابی قدم — تعلیمی انقلاب کی جانب ایک مضبوط پیش رفت 🌟جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی کنوینئر جناب طاہر شاہ ...
04/08/2025

🌟 انقلابی قدم — تعلیمی انقلاب کی جانب ایک مضبوط پیش رفت 🌟

جمعیت طلباء اسلام خیبرپختونخوا کے صوبائی کنوینئر جناب طاہر شاہ صاحب نے طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے ایک تاریخ ساز اقدام اٹھایا ہے — "مفتی محمود اسکالرشپ" کا اجراء۔

یہ صرف ایک اسکالرشپ نہیں، بلکہ علم دوستی، طلبہ سے خلوص، اور فکری خود انحصاری کی عملی تصویر ہے۔

📚 یہ اقدام ان ہزاروں محنتی مگر وسائل سے محروم طلبہ کے لیے امید کی کرن ہے جو تعلیمی سفر جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

💡 مفتی محمودؒ جیسے علم و حکمت کے مینار کے نام سے منسوب یہ اسکالرشپ درحقیقت ایک فکری ورثے کی تجدید ہے۔

👏 ہم خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جناب طاہر شاہ صاحب کو جنہوں نے طلبہ کی فلاح و بہبود کو ہمیشہ اولیت دی اور حقیقی تبدیلی کا آغاز کیا۔





جے ٹی آئی تحصیل شبقدر کے کنوینر جناب بیت اللہ بہار اور پورے جے ٹی آئی تحصیل شبقدر جماعت کی طرف سے مولانا عطاالحق درویش ص...
22/07/2025

جے ٹی آئی تحصیل شبقدر کے کنوینر جناب بیت اللہ بہار
اور پورے جے ٹی آئی تحصیل شبقدر جماعت کی طرف سے مولانا عطاالحق درویش صاحب اور حاجی دلاور خان کو سینیٹ ممبر آف پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں


خدا کی قسم !! مولانا میں دل سے آپ کو چاہتا ہوں،زرداری سے کچھ مانگا اور نہ آپ سے مانگوں گا.جہاں آپ کا بال گرے گا وہاں میر...
18/07/2025

خدا کی قسم !! مولانا میں دل سے آپ کو چاہتا ہوں،
زرداری سے کچھ مانگا اور نہ آپ سے مانگوں گا.
جہاں آپ کا بال گرے گا وہاں میری جان گرے گی.
فرخ کھوکھر

Address

Shabqadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTi Shabqadar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share