Last letter

Last letter تصویریں ہی رہ جاتی ہیں پاس بس
پھر لوگ اک دوجے سے کہاں ملتے ہیں
"❤️‍🩹✨🌸"

missing someone 😿😿
22/10/2025

missing someone 😿😿

22/10/2025
_`دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں...`__*پہلا:* شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے...__جبکہ حقیقت ...
22/10/2025

_`دو جھوٹ جو سب سے زیادہ بولے جاتے ہیں...`_

_*پہلا:* شکل سے کوئی فرق نہیں پڑتا انسان دل کا صاف ہونا چاہیے..._

_جبکہ حقیقت میں شکل سے ہی فرق پڑتا ہے اج کل دل کون دیکھتا ہے؟_

_*دوسرا:* پیسے سے خوشی نہیں خریدی جا سکتی جب کہ پیسے پہ انسان بک جاتے ہیں خوشی تو بہت چھوٹی چیز ہے..._

..عُمر جلووں میں بسر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں ہر شبِ غم کی سَحر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں چشمِ ساقی سے پیو ، یا لبِ ساغر سے پیو...
22/10/2025

..

عُمر جلووں میں بسر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں
ہر شبِ غم کی سَحر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں

چشمِ ساقی سے پیو ، یا لبِ ساغر سے پیو
بے خودی آٹھوں پہر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں

نیند تو دَرد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے
اُن کی آغوش میں سَر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں

شیخ کرتا تو ہے مسجد میں خُدا کو سجدے
اُس کے سجدوں میں اثر ہو‘ یہ ضروری تو نہیں

سب کی نظروں میں ہو ساقی ، یہ ضروری ہے مگر
سب پہ ساقی کی نظر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں

مَے کشی کیلئے ”خاموش“ بَھری محفل میں
صرف خیام کا گھر ہو ‘ یہ ضروری تو نہیں

🌸🖤🌼

*_دِلوں کی اُلجھنیں بڑھتی رہیں گی_* *_گر کچھ مشورے باہم نا ہونگے_* ⍥⃝•√❥🍒🤌🏻✧*_محبت کرنے والے کم نا ہونگے_* *_تیری محفل م...
21/10/2025

*_دِلوں کی اُلجھنیں بڑھتی رہیں گی_*
*_گر کچھ مشورے باہم نا ہونگے_*

⍥⃝•√❥🍒🤌🏻✧

*_محبت کرنے والے کم نا ہونگے_*
*_تیری محفل میں لیکن ہم نا ہونگے_*

21/10/2025

*_‏ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی_* 🫂
*_پھول کو شاخ سے ایکــــــــ دن توڑنا تو پڑتا ہے_*🥀

*_وہ ٹھیک کہتے تھے کہ آپـــــــــ میری دنیا ہیــــــــں_* 🌎🌸
*_اور دنیا کو ایکــــــــ دن چھوڑنا تو پڑتا ہے_*🥲

21/10/2025

‏|| دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے 🌙

21/10/2025

میری باتوں میں اتنا دم ہوتا ہے کہ واٹسپ پر بحث کرتے وقت سامنے والے کی ڈی پی غائب ہوجاتی ہے🌚🥱😹

18/09/2025

پہلے مجھے اس کی سالگرہ بھول جاتی تھی 😒☹

پھر میں نے اس کے نمبر پر اس کے نام کی جگہ اس کی ڈیٹ اف برتھ لکھ دی 😜😑

اب مجھے اس کا نام یاد نہیں آ رہا 🙁😣

اللہ بخشے مجھے 🙆‍♀️🙆‍♀️

18/09/2025

تم مانو یا نا مانو تمہارے بنا
30 منٹ بھی آدھا گھنٹہ لگتا ہے🥺😞

18/09/2025

Urge to have a man like him who says:
جب تم خاموش ہوتی ہو تو بہت ڈر لگتا ہے مجھے۔۔۔😩💗

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Last letter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share