25/07/2025
عالمی مارکیٹ میں کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 24فیصد کمی ہوئی لیکن پاکستان میں کوکنگ آئل کی قیمتیں4.5 فیصد بڑھ گئیں، صارفین فی لیٹر 150 روپے اضافی قیمت دینے پر مجبور ہیں جس کا براہِ راست فائدہ منافع خور مافیا کو ہو رہا ہے۔
پاکستان ملائیشیا اور انڈونیشیا سے رعایتی ڈیوٹی پر آئل درآمد کرتا ہے لیکن فائدہ عوام تک پہنچنے نہیں دیا گیا