Usmiii Writes

Usmiii Writes Justice. Humanity. Self Esteem. PTI Will Change the Pakistan
It Will Make Pakistan for All People?

19/05/2025

اُس ملک کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا جس ملک کی تقدیر کے فیصلے سوئمنگ پول میں تیرتے ہوئے کئے جاتے ہیں
(صلاح الدین ایوبی)
🤨

12/02/2024

مرشد کو اعلانیہ نہیں چھوڑ سکتے اس لئے چپکے سے بنی گالا شفٹ کریں گے تاکہ دیدار کرنیوالوں کا رش نا لگے۔

میری ذاتی رائے 😔

12/02/2024

میرے پاکستانیو تین چیزوں پر کبھی بھروسہ نہ کرنا۔۔۔!!
زرداری کی مکاری
نواز شریف کی بیماری
فضل الرحمٰن کی ایمانداری🤣

12/02/2024

‏بنی گالا کے اردگرد سیکورٹی ہائی الرٹ
آ رہا ہے خان۔۔🔥🔥🔥

12/02/2024

اختلاف اپنی جگہ لیکن حافظ نعیم الرحمان نے خیرات میں دی ہوئی سیٹ چھوڑ کر الیکشن کمیشن کی شلوار اتار دی ہے۔
🔥

11/02/2024

‏اپنے بچوں کو شکست تسلیم کرنا سکھائیں ورنہ بڑے ہو کر 60 سیٹوں پر وکٹری اسپیچ کرتے پھریں گے😄😂😁

11/02/2024

مجھے زبردستی جتوایا گیا ہے، میرا مخالف امیدوار سردار فرحت (پی ٹی آئی) جیتا ہوا تھا، جیتے ہوئے کو ہرانا عوام کےمینڈیٹ کی توہین ہے"۔آزاد امیدوار جاوید لنڈ کا جعلی مینڈیٹ لینے سے انکار

10/02/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین✌️❤️
فیصل آباد والو زندہ باد ✌️ ❤️

10/02/2024

‏مؤرخ تقریبا پاگل ہونے کے قریب ھے

18 سیٹیں MQM جیت گئی
جبکہ امیدوار 15کھڑے کیے تھے 🤔😂

10/02/2024

الرٹ۔۔۔🚨🚨
پی ٹی آئی کے اُمیدواروں کو اُٹھانے کا سِلسِلہ شُروع کر دیا گیا سب فوراً محفوظ مقامات پر جائیں۔
علیمہ خان کی ہدایت

09/02/2024

‏" کمپنی" جلدی میں اپنی دھوتی کھول کر " ن لیگ " کا سر ڈھانپ رھی ھے
‏سر بھی ننگا, کمپنی بھی ننگی🖐🏼🖐🏼🖐🏼

09/02/2024

‏مرکز میں حکومت کے لیے
172 کا عدد درکار ہے ، جبکہ 62 سیٹوں والے نے
"وکٹری سپیچ " کر ڈالی،😍
بندا پوچھے ایسی بھی کیا جلدی تھی۔۔۔۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Usmiii Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Usmiii Writes:

Share