مکتبہ اہل حدیث

  • Home
  • مکتبہ اہل حدیث

مکتبہ اہل حدیث السلام علیکم
قرآن پاک۔ تفاسیر۔ احادیث۔ نصابی کتب بارعایت خریدنے کے لیے رابطہ کریں

کیا آپ سفر عمرہ پر جا رہے ہیں اور واپسی پر اپنے عزیز واقارب کو تحفہ دینا چاہتے ہیں تو یقین کریں کہ جائے نماز سے بہتر کوئ...
17/08/2025

کیا آپ سفر عمرہ پر جا رہے ہیں اور واپسی پر اپنے عزیز واقارب کو تحفہ دینا چاہتے ہیں تو یقین کریں کہ جائے نماز سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہو سکتا۔۔۔
کہ جب جب اس پر نماز پڑھیں جائے گی اجر آپ کے نامی اعمال میں بھی لکھا جاتا رہے گا ان شاءاللہ
انتہائی مناسب قیمت
بہترین کوالٹی
سائز70 #110
وزن1000گرام پلس
قیمت صرف 600 روپے
علاؤہ ڈاک خرچ
مزید رابطہ وٹس ایپ
03336574758
اس کے علاؤہ ٹوپی اور تسبیح کی وسیع کولیکشن موجود ہے

عدالت صحابہ صفحات 136 قیمت 150 رابطہ وٹس ایپ03336574758
05/08/2025

عدالت صحابہ
صفحات 136
قیمت 150
رابطہ وٹس ایپ
03336574758

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کا دفاع اس مختصر سی زندگی کی عظیم سعادتوں میں سے ایک سعادت ہے۔ وہ لوگ کتنے ہی خوش ب...
28/07/2025

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کا دفاع اس مختصر سی زندگی کی عظیم سعادتوں میں سے ایک سعادت ہے۔ وہ لوگ کتنے ہی خوش بخت ہیں کہ جنہیں یہ سعادت عظمی میسر آتی ہے۔
ایسے ہی خوش نصیب لوگوں میں سے ایک ہمارے محترم مکرم مولانا صاحبزادہ برق التوحیدی حفظہ اللہ ہیں جنہوں نے تین کتابیں سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے دفاع پہ لکھیں۔ ان کتابوں میں جہاں سیدنا معاویہ کی سوانح اور سیرت کے نہایت اہم گوشے بیان ہوئے ہیں وہیں پہ ان کم نصیبوں کے اعتراضات کا جواب بھی ہے جو خود کو مکتب تسنن سے وابستہ کرتے ہیں اور وہ سیدھے سیدھے اصحاب رسول پہ اعتراض کرتے ہیں شبہات پیدا کرتے ہیں اور طعن توڑتے ہیں۔
بلاشبہ سیدنا معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کا دفاع اس قلعے کا دفاع ہے جو ناموس اصحاب رسول کا قلعہ کہا جا سکتا ہے۔ ان کتابوں میں ان لوگوں کے اعتراضات کا جواب دیا گیا ہے۔
افسوس صد افسوس ان معترضین نے اپنے لیے کن تنگ و تاریک راہوں کا انتخاب کیا ہے۔
ان تین کتابوں کے ساتھ ساتھ فاضل مصنف کی ایک اور اہم کتاب جو عقیدے کے ایک اہم باب سے تعلق رکھتی ہے یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت پہ ایمان کے حوالے سے۔۔۔۔۔۔ وہ بھی قارئین کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہے۔ یہ چاروں کتابیں مختلف اوقات میں شائع ہوئیں لیکن آج ہم ان کتابوں کو رعایتی قیمتوں سے بھی مزید رعایت کرتے ہوئے آپ کے سامنے پیش کر رہے ہیں۔ امید ہے اللہ تعالی ہمارے اس جذبہ صادقہ کو قبول فرماتے ہوئے ہمیں بھی اصحاب رسول کی رفاقت نصیب فرمائیں گے۔

یہ 4 کتب
*مکتبہ اہل حدیث* فیصل آباد کی جانب سے بے حد رعایتی نرخوں پہ مہیا کی جا رہی ہیں۔ آپ خود بھی یہ کتب خریدیں اور اپنے دوست احباب میں بھی تقسیم کریں۔
اس مجموعہ کی عام قیمت 4300 روپے ہے لیکن آپ کو یہ کتب صرف 1200 روپے میں مل جائیں گی....
بذریعہ ڈاک منگوانا چاہیں تو 300 روپے زائد ادا کرنا ہوں گے۔۔
*تعداد محدود ہے اس لیے پہلے آئیے پہلے پائیے*
رابطہ
مکتبہ اہل حدیث امیں پور بازار فیصل آباد
03336574758

انتظار کی گھڑیاں ختمکتاب منظر عام پر آ گئی ہےمسالب المثالب حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھما پر مطاعن کی حقیقتمصنف...
26/07/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم
کتاب منظر عام پر آ گئی ہے

مسالب المثالب
حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنھما پر مطاعن کی حقیقت
مصنف: صاحبزادہ برق التوحیدی
صفحات340
رعایتی قیمت 500
ڈاک خرچ 150
مکتبہ اہل حدیث فیصل آباد
03336574758

صاحبزادہ برق التوحیدی صاحب کی 4 بہترین کتبکیا خیال ہے پیکج بنا دیں ان کا ؟؟؟کومنٹس میں لازمی بتائیں   #اسلامیـکتب
24/07/2025

صاحبزادہ برق التوحیدی صاحب کی 4 بہترین کتب

کیا خیال ہے
پیکج بنا دیں ان کا ؟؟؟
کومنٹس میں لازمی بتائیں


#اسلامیـکتب

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر دنیا بھر میں اول انعام یافتہ کتاب الرحیق المختومرعایتی قیمت 650 ڈاک خرچ 20003336574758 ر...
16/07/2025

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر دنیا بھر میں اول انعام یافتہ کتاب
الرحیق المختوم
رعایتی قیمت 650
ڈاک خرچ 200
03336574758 رابطہ

13/07/2025

Address


Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

0092 41 2624007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مکتبہ اہل حدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to مکتبہ اہل حدیث:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share