Zeeshan Musrani

Zeeshan Musrani سرائیکی شاعری
ذیشان مسرانی ❤️
(8)

23/10/2025

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ فرماتے ہیں
جس بندے کو



روئیں گے زار زار وہ پا کر مری خبردو چار دن میں یار مجھے بھول جائیں گے!
23/10/2025

روئیں گے زار زار وہ پا کر مری خبر
دو چار دن میں یار مجھے بھول جائیں گے!

22/10/2025

@
میرے پاس سے جو گزرا میرا حال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاؤں
وہ دور جا کے روۓ


22/10/2025
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالا مال ہوہم تو اچھے دوستوں کو ہی ️زندگی کی دولت سمجھتے ہیں✨️💗                             ...
21/10/2025

لازمی نہیں کہ زندگی
دولت سے مالا مال ہو
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی
️زندگی کی دولت سمجھتے ہیں✨️💗



20/10/2025

اجکل پریشانی کی وجہ کیا ہے

کھوسہ فوڈ پوائنٹاب آپ کو بٹیرا یا مچھلی کھانے کے لیے  ڈجی خان جانے کی ضرورت نہیں ہے اب اپکو سب کچھ ملے گا اپنے شہر شاہ ص...
19/10/2025

کھوسہ فوڈ پوائنٹ
اب آپ کو بٹیرا یا مچھلی کھانے کے لیے ڈجی خان جانے کی ضرورت نہیں ہے
اب اپکو سب کچھ ملے گا اپنے شہر شاہ صدر دین میں
لوکیشن میلے والی گلی

صبح بخیر زندگی              ‎ یا رب العزت ہمیں اپنے غیب کے خزانوں سے تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری فرما ...
19/10/2025

صبح بخیر زندگی ‎
یا رب العزت ہمیں اپنے غیب کے خزانوں سے تمام تر جائز خواھشات، آرزوئیں اور مرادیں پوری فرما کر ہم سب کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرما ۔ ہم سب کیلیۓ خیر کے دروازے کھول دے، ‎ تمام پريشانیاں دور فرما، ھم سب کی سختیاں ،مشکلات دور فرما ، اپنے در سے آسانیاں پیدا فرما ، ہمیں طیب رزق عطا فرما۔ اے رب العزت آپ سے دُعا ہے کہ آسودگی و تنگی میں ہمارے دل و ہاتھوں کو کشادہ کر دے- غصہ پر قابو پانے اور قصور معاف کرنے کی صلاحیت بڑھا دے، ھم سبکو اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرما لے، ھمارے تمام چھوٹے بڑے گناہ معاف فرما دے ہمارا خاتمہ ایمان پر فرمانا ، ھمارے گُناہ معاف فرمانا اور ھمیں ہر قسم کی آزمائشوں سے محفوظ رکھنا،کامل ایمان کے ساتھ صحت و مُسرتوں سے بھرپور زندگی عطا کرنا۔
رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم
آمین یارب العالمین


#شکرالحمداللہ

18/10/2025

انشاء اللہ

18/10/2025

میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا

18/10/2025

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے


Address

Shah Sadar Din
Shah Sadar Din

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Musrani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share