Meer Shahzad Chandio

Meer Shahzad Chandio Social Activities

یہ شخص رئیس محمد پناہ چانڈیو سمارانی قاسمانی برادری کا چیف تمندار ہے اس نے نواب شبیر احمد خان چانڈیو کی دستار بندی میں  ...
08/09/2025

یہ شخص رئیس محمد پناہ چانڈیو سمارانی قاسمانی برادری کا چیف تمندار ہے اس نے نواب شبیر احمد خان چانڈیو کی دستار بندی میں اور نواب شبیر احمد خان چانڈیو کے بیٹے نواب سردار خان چانڈیو کی دستار بندی میں بھی تھا یہ کافی نوابوں کے ہر رسم و رواجوں میں ہر جگہ ساتھ ہوتا ہے اس کا چلتا ہوا مسئلہ 2022 کا
کے اپنے رشتہ داروں اور چاچا زاد بھائیوں کا چل رہا ہے جس میں چھ قتل ہو چکے جیسے کہ تین اس لوگوں کے اور تین اس کے چاچا زاد بھائیوں کے قتل ہو چکے ہیں
اور دونوں کے بندے پولیس کے گرفتاری میں ہیں سردار نواب سردار خان چانڈیو کو اور علاقے کے رئیس تمندار اور معتبر شخصیت کو
اپیل کرتا ہوں یہ مسئلہ جلدی حل کیا جائے


Address

Village Rup Wato Khan Chandio
Shahdadkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Shahzad Chandio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share