27/06/2026
قبوسعيدخان رپورٹ غلام مصطفی بروھی 10 محرم الحرام عذادارون کے ماتمی جلوس مرکزی امام بارگاھ سے ھوتے ھوۓ شھید بینظیر چوک کمبوہ محلہ اور شھر کے مختلف گذر گاھون سے رینجرس اورانتظامیہ کے نگرانی میں ھسپتال روڈ پر امام بارگاھ پھنچ کرشام غریبان پراختتام پذیر ھوگیا