15/06/2025
سانگھڑ : کراچی سے سانگھڑ کے علاقے ورکشاپ آنے والی مسافر الفرید کوچ کا تھانہ بولا خان کے پاس آئل ٹینکر کے ساتھ حادثہ تین افراد جانبحق چھ افراد زخمی ہوگئے ۔
سانگھڑ الفرید اڈے سے ملنے والی معلومات کے مطابق الفرید 4:30 بجے ورکشاپ کیلیے روانہ ہوئی تھی جو حادثے کا شکار ہوگئی مسافر بس میں ٹنڈوآدم ۔ شھدادپور ۔ سنجھورو سانگھڑ ۔ ورکشاپ کے مسافر سوار تھے ۔