Awaz24 HD

Awaz24 HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaz24 HD, Digital creator, Muhallah Jalal shahi, .
(2)

Awaz24 HD is the platform where you can promote your business and you can ask for social media advice how to strengthen your personal and professional business
1️⃣Talent pakistan
2️⃣mandibahaudin
3️⃣ Broadcasting
4️⃣Art
5️⃣ creator

27/12/2024

منڈی بہاوالدین کا ٹیلنٹ کمار سانو کا انوکھب فین
آواز بھی کمار سانو جیسی/پوسٹ شئیرکر کے ٹیلنٹ کو سپرٹکریں

19/12/2024

منڈی بہاوالدین شہر کے اندر 20 لاکھ کی ڈکیتی
ڈاکوکچہری روڑ پہ لڑکے سے اسلحہ کے زور پر 20لاکہ لے کےفرار

17/12/2024

یونان کشتی حادثہ لاپتہ ہونے والے پاکستانیوں کے زندہ بچنے کی امیدیں دم توڑ گئی۔ریسکیو آپریشن کو بھی 72 گھنٹے گزر چکے ہیں۔ ریسکیو آپریشن 72 گھنٹے جاری رہا۔لیکن بدقسمتی سے 7 لاشوں کے علاوہ کوئی زندہ نہیں ملا۔

10/12/2024

منڈی بہاؤالدین میں ڈکیتی کے دوران قتل کی اطلاع 15 پر دینے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ سالی کو دوران ڈکیتی گولی لگنے کی کال دانش نامی شخص نے چلائی مگر پولیس نے کال کرنے والے دانش نامی بہنوئی کو ہی دھر لیا جس کے بعد اصل حقیقت سامنے آئی۔ جس کے مطابق پھالیہ کے نواحی گاؤں ہیلاں ڈکیتی کی واردات کی حقیقت پولیس نے آشکار کر دی ۔۔۔ گھر میں پسٹل تھا جولوڈ تھا۔۔۔بچی نے غلطی سے فائر کردیا جو دوسری بچی کے پیٹ میں لگا دانش نامی نوجوان جو مرنے والی بچی کا بہنوئی تھا بچاؤ کے دوران زخمی ہوگیا۔۔۔

29/11/2024

,بدل رہا ہے منڈی بہاوالدین

22/11/2024

جو دل کی سدا ہے
وہ مصطفُٰی ﷺ 🌹
ہیں

16/11/2024

إِنَّهُ كَانَ بِى حَفِيًّا ❤️
میرا رب مجھ پر بڑا ہی مہربان ہے

ایک قابل اورشفیق انسان ، ایک اایماندار پاکستانی صحافیسنیر جرنلسٹ جناب Asif Jatt Podcast صاحب کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔گو...
06/11/2024

ایک قابل اورشفیق انسان ، ایک اایماندار پاکستانی صحافی
سنیر جرنلسٹ جناب Asif Jatt Podcast
صاحب کی گرفتاری قابلِ مذمت ہے۔گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ سچ کے ساتھ چلنے والوں کے ساتھ انصاف اور ان کو سپورٹ کیا جاۓ۔اللہ پاک Asif Jatt صاحب کی حفاظت فرماۓ۔۔آمین
Adil Jatt Awaz24 HD Gulfam Sabri گلفام صابری
Mandi Bahauddin

05/11/2024

میرا بیٹا جذباتی ہے اسے بولنا کہ تمہاری ماں نے تجھے معاف کر دیا ہے
حیدرآباد میں بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماں کے آخری الفاظ🥺

04/11/2024

میرٹ پر انصاف دینے والے آفیسرز کو عوام اسطرح پیار کرتی ہے
اس لیے کہتے ہیں
جہاں رہو عزت کماو اگر عزت ہے آپکے پاس تو سب کچھ ہے

03/11/2024


During program 🇵🇰
KamranNazir
Gulfam Sabri

31/10/2024

ہوشیار __!!..احتیاطی تدابیر۔۔غور سے سنو،۔،؟👇

خدا جب کسی کو اوجے کمال دیتا ہےاُسے بتولٔ کی چوکھٹ پہ ڈال دیتا ہے
30/10/2024

خدا جب کسی کو اوجے کمال دیتا ہے
اُسے بتولٔ کی چوکھٹ پہ ڈال دیتا ہے

26/10/2024

منڈی بہاوالدین نیوز مولا علی علیہ السلام شان میں کلام
منڈی بہاوالدین کی خوبصورت آواز کو سپورٹ کریں ویڈیو شئیر کر کے ٹیلٹ کو پورے پاکستان میں مشہور کریئ

22/10/2024

منڈی بہاوالدین نیوز ایک نوجوان لڑکا زیرو سے ہیرو کیسے بنا
منڈی بہاوالدین کی سب سے زیادہ سوٹ سلائی کرنیوالی شاپ

#سلائی #باؤجی

18/10/2024

منڈی بہاوالدین میں 32 سالہ پرانی چاٹ کی ریڑی
پانچ وقت نماز پڑھ کے آغاز کرنے کا نتیجہ| کس کس نے کھائی
چھوٹی دکان پہ لوگوں کا رش| بھٹی پاپڑی چاٹ👌👻♥️

14/10/2024


32000والا ڈریس 16000میں| مال کے تمام برینڈ کم ریٹ میں
زِمل بوتیک جیل چوک منڈی بہاؤالدین

05/10/2024

منڈی بہاوالدین میں موبائل شاپ چوڑی کی بڑی واردات
لاکھوں نقدی رقم اور موبالز لےکے چور فرار۔پولیس نے FIR درج کر لی جلد ریکوری کا وعدہ🇵🇰

Mandi Bahauddin Media Club

Address

Muhallah Jalal Shahi

10500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaz24 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awaz24 HD:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share