Shaidu Golona

Shaidu Golona This Page is about news.here daily news will be share.plz like this page.thanks

18/07/2025
29/01/2025
07/09/2024

شیدواور مضافات میں پتنگ کی ڈور سرعام دکانوں میں فروخت ہو رہا ہے اج بھی محلہ قاضیان میں ایک بچے کی گردن میں ڈور پھنس گیا لیکن اللہ نے کرم کیا بچہ معمولی زخمی ہو گیا لیکن انتظامیہ سے درخواست ہے کہ ضلع نوشہرہ میں تحصیل جہانگیرہ میں پتنگ اور اس کے ڈور پر مکمل پابندی عائد کی جائے فروخت کرنے والے دکانداروں کو پابند سلاسل کیا جائے تاکہ کسی بچے کی گلے میں ڈور پھنسنے سے پہلے اس کو ختم کیا جائے
ڈی پی او نوشہرہ اور ڈی ایس پی اکوڑہ سرکل اس کھیل کو ختم کرنے میں اپنا کردار بھر پور انداز میں ادا کریں اور اس پر مکمل پابندی عائد کی جائے عوامی حلقے۔

09/08/2024

انتقال پر ملال,
محلہ منجان خیل شیدو جان بہادر ٹھیکیدار انتقال کر گئے ہیں مرحوم محمد شہاب اور ارشاد کے والد جبکہ محمد فہیم اور محمد شعیب کے بھائی تھے نماز جنازہ آج 10 بجے میانگانو جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس نصب فرمائے آمین

Address

Shaidu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaidu Golona posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share