
08/10/2025
شکرگڑھ/ سپوت وطن پر قربان/ شہید میجر طیب راحت انصاری
خانووال میجر طیب راحت انصاری کوئٹہ میں شہید
شکرگڑھ خانووال سے تعلق رکھنے والے شہباز ایڈووکیٹ کا بھتیجا میجر طیب راحت انصاری کوئٹہ میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر گئے۔
وطن کے دفاع میں ان کی قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔