Pak Entertainment

Pak Entertainment عثمان ڈرامہ دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں شکریہ

20/06/2025

پی ٹی اے اور موبائل آپریٹرز کی جانب سے 20 کروڑ ٹیلی کام صارفین کو آج 20 جون 2025 کو 24 گھنٹوں کے لیے 2 جی بی ڈیٹا اور 200 آن نیٹ منٹس بالکل مفت مہیا کئے جائیں گے۔ یہ سہولت حاصل کرنے کے لئے کسی بھی نیٹ ورک سے #2200* ڈائل کریں۔

عیدیں اداس نہیں کرتیں یادیں اداس کرتیں ہیںجو بچھڑ گئے ہیں ان کی باتیں اداس کرتی ہیں اللّه تعالیٰ تمام مرہومین کی مغفرت ف...
07/06/2025

عیدیں اداس نہیں کرتیں یادیں اداس کرتیں ہیں
جو بچھڑ گئے ہیں ان کی باتیں اداس کرتی ہیں

اللّه تعالیٰ تمام مرہومین کی مغفرت فرمائے آمین

05/06/2025

1000 روپے دیہاڑی والے مزدور سے خالی پرچی کے 1500 روپے لینے والا ڈاکٹر بھی عید پر بڑا جانور قربان کرے گا۔
یا اللّه بے شک تو ہی ہدایت دینے والا ہے

05/06/2025

یاالہٰی جن کا دل کرتاہے قربانی کرنے کو
لیکن حالات نہیں مولائے کریم ان کو دلی مراد پوری فرما دے🤲

15/05/2025
26/03/2025

*عید کی نماز اور اسکا طریقہ*
*نیت.... دو رکعت نماز عیدالفطر* *واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ*
*اللّٰه اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو*
*اللّٰه اکبر...... ہاتھ باندھ لو*
*امام قرأت کرے گا*
*أعوذ با اللّٰه..... بسمہ اللّٰه... فاتحہ....* *سورت رکوع سجدہ*
*پہلی رکعت مکمل*................
*دوسری رکعت*
*بسمہ اللّٰه.... فاتحہ..... سورت*
*اسکے بعد 3 تکبیر*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں*
*اللّٰه اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں*.................
*اللّٰه اکبر کہہ کر رکوع کریں*
*پھر سجدہ سلام*
*ماشاء اللّٰه جی نماز عید ادا ہو گئی*
*روزانہ 5 منٹ مشق کریں....* *دوسروں کو سکھائیں*
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،

09/02/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

09/02/2025

#جب انسان پر اچھا وقت آتا ہے تو وہ

#بھولنے والی چیزوں میں سب سے پہلے اپنی اوقات بھولتا ہے۔

09/02/2025

‏٭‏*_رب واقـف ہـے تـیرے دل کی تـڑپ سـے_

*_وہ ضائـع نـہـیں کرے گا تـیری دعـائـیں_

*_ذرا صــبــر کـر_*🫀🌸

*_❥︎━━خیـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـالِ من 𓆪✥͟͞᭸ ━━❥︎_
*
*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

09/02/2025

تجھ پہ ------مقدر مہربان ہے 💙🍂
ورنہ---- ہم کسی کو میسر نہیں ہوتے

09/02/2025

سوچا نہیں تھا میں نے کبھی تیرے جیسا شخص

منہ پھیر لے گا مجھ کو پریشان دیکھ کر🥲

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Entertainment posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category