عاتکہ بنت شاہد

عاتکہ بنت شاہد "أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ"
دلوں کو اطمینان صرف اللہ کے ذکر سے ملتا ہے
(سورہ الرعد: 28)

17/06/2024

ہم کو تو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملا✨⁦🎗️
عاتکہ شاہد

Someday, you can spoil yourself by buying books that you want and love >>>
28/01/2024

Someday, you can spoil yourself by buying books that you want and love >>>

06/12/2023

بڑا مبارک جہاد ہے یہ ، سحر کی امید رکھنا زندہ

نہ چین ظلمت کو لینے دینا شبوں کی نیندیں اُڑائے رکھنا

26/11/2023


اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎♥️🦋

23/11/2023

لا حاصل کی تمنا ایسی ہی ہے جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کی کوشش میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، پھر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے اور نہ واپسی کا راستہ !

کچھ ادھورے کردار مجھے محبت ہوتی ہے مکمل کہانی کے ان ادھورے کرداروں سے جو کہانی کے کسی موڑ پر مرجاتے ہیں۔ مجھے لگتا تھا ہ...
19/11/2023

کچھ ادھورے کردار
مجھے محبت ہوتی ہے مکمل کہانی کے ان ادھورے کرداروں سے جو کہانی کے کسی موڑ پر مرجاتے ہیں۔ مجھے لگتا تھا ہر کہانی کا اینڈ ایک فیری ٹیل جیسا ہوتا ہے۔ لڑکی اور لڑکا مل جاتے ہیں پر مجھے یاد ہے جب میں نے زندگی میں پہلا ناول *دربار دل* پڑھا تھا اسکی اینڈگ پر میں کافی دیر شاکڈ رہی تھی کہ کہانیوں کا اختتام ایسا بھی ہوتا ہے۔ پھر جب عالم شاہ اپنی روشنی کو چھوڑ کر چلا گیا میں رات کتنی دیر ناول تھام کر روتی رہی۔ وہ آخری فقرہ میرے ذہن میں نقش ہوگیا تھا

*وہ عمر جسکی ماروی کو اس سے محبت ہوگئی تھی💔*

کتنا تلخ تھا یہ جملہ میں وقت کے ساتھ سمجھی۔ پھر عشق آتش میں ملیحہ کی موت بھی بھاری رہی مجھ پر۔ میں وہ دکھ خود پر محسوس کرتی تھی۔ پھر سردیوں کی یخ بستہ رات میں عباد فاروق کی موت پہ روئی میں ۔ تب میں نے سوچا کوئی کیسے چھوڑ جاتا ہے اپنے چاہنے والوں کو۔ شاید اس کے زندہ ہونے پر صبر آ ہی جائے پر ہمیشہ کے لیے چلے جانا ایک خلا پیدا کردیتا ہے زندگی جو کوئی بھی نہیں بھر سکتا۔
*علیزے کا عمر ، آبدار عبید، حیا کی ڈی جے❤‍🩹۔*
محبت ہے مجھے ان ادھورے کرداروں سے۔ سوچتی ہوں کبھی میں بھی ان کی طرح کہانی کے کسی موڑ پر زندگی سے روٹھ جاؤں تو کون ہوگا جو میری موت پر روۓ گا۔
یہ ادھورے کردار تو ہر لمحہ یاد آتے ہیں کہ اگر وہ ہوتا تو کہانی کچھ اور ہی ہوتی۔

عاتکہ شاہد🤍

23/10/2023

*آج اپنے موبائل کو چیک کریں اس میں کتنا مواد ایسا ھے*

*جو اللہ کی نافرمانی پر مشتمل ھے*

*اور کتنا ھے جو اللہ کی رضا کیلئے استعمال ہو رہا ھے*۔۔۔۔؟

کتنا ایسا مواد ھے
جو آپ کیلئے *گناہ جاریہ* بن رہا ھے
اور کتنا ایسا مواد ھے جو *صدقہ جاریہ* بن رہا ھے۔۔۔۔

اور پھر خود اندازہ کر لیجیئے گا کہ آپ کن لوگوں کی فہرست میں کھڑے ہیں!!!!!!

#عاتی

23/10/2023

آج کے انسانوں سے تعلقات شطرنج سے بھی زیادہ پیچیدہ ہیـں کیونکہ معلوم ہی نہیں پڑتا کہ کب ہمارے اپنے ہی ہمیـں مُہرہ بنا لیتے ہیں🍁

#عاتی

22/10/2023

احسان کا بھلا دینا ایک مومن کی سرشت میں نہیں ہوا کرتا ۔ وہ ربّ کے حضور اپنے محسنوں کے لیئے ہمیشہ دُعاگو رہا کرتا ہے۔ ایک مومن کا رویہ احسان کرنے والا بھی ہوتا ہے ۔ اور پھر ربّ العزت نے بھی تو فرمایا ہے!
*اِن اللّٰه یحب المحسنین.*
«جو بچا رہے ہیں میرے قدس کو
اے فلسطینی مجاہدو!تُم میرےمحسن ہو»
مؤرخ لکھے گا کہ!
پاکستانی بیٹیاں فلسطین کے مجاہد بھائیوں کے لیے ربّ کے حضور سجدہ ریز تھیں ۔ اُنکی آنکھیں القدس کے عروج کو یاد کرتی اشکبار رہتی تھیں۔ وہ غزہ کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتی تھیں۔ وہ اُن جنّت کے وارثوں کے درجات بلندی کی دعائیں کیا کرتی تھیں۔
مؤرخ لکھے گا کہ!
ایک آزاد مملکت میں بھی القدس کی محب بیٹیوں کے دِل اقصیٰ کے احاطے میں سر سجدے میں رکھنے کو تڑپتے رہا کرتے تھے۔
#غزہ
#الاقصیٰ
#فلسطین
#شہداء اہلِ القدس

11/01/2022

فقیر لوگ تھے یے کس قلق میں ڈال دیا
ہماری فکر کو نان و نمک میں ڈال دیا

مجھے کسی سے محبت نا تھی مگر میں نے
گلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیا🖤

Aaتii chوdhaرy💥

💕💕💕
28/01/2021

💕💕💕

❣❣❣Amلtaس khaن💕
28/01/2021

❣❣❣

Amلtaس khaن💕

Address

Shakargarr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عاتکہ بنت شاہد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عاتکہ بنت شاہد:

Share