Mr Aftab

Mr Aftab 💞 لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم )💞

26/09/2025
۔۔سلائی کڑھائی کر کے بچوں کا پیٹ پالنے والی ماں 8 سالہ بچے کے ہاتھوں قتل، معمولی تلخ کلامی پر بچے نے قینچی کا وار کر کے ...
25/09/2025

۔۔
سلائی کڑھائی کر کے بچوں کا پیٹ پالنے والی ماں 8 سالہ بچے کے ہاتھوں قتل، معمولی تلخ کلامی پر بچے نے قینچی کا وار کر کے ماں کو قتل کردیا.
۔۔
پاک پتن کے محلّہ گلزار آباد میں پیسے نہ ملنے پر 8 سالہ بچے کے ہاتھوں ماں قتل، ماں اور بچے کی تلخ کلامی پر بیٹے نے قینچی کا وار کر کے ماں کو موت کے گھاٹ اُتار دیا، 35 سالہ صفیہ موقع پر ہی دم توڑ گئی، ماں سلائی کڑھائی کر کے گھر چلاتی تھی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ اسپتال مُنتقل کردیا گیا

"شعور کا پہلا درجہ"خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔شعور کا دوسـرا درجہ۔۔بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔اور شعور کا تیسرا درجہ۔۔۔ب...
06/09/2025

"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کا تیسرا درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں.۔۔
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
جوتا بدلے اور خوش رہنے کی کوشش کریں
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے

اسلام علیکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا مقصد بعثت و نبوت ہے اور نبوت کا مقصد اطاعت ہے اور اطاعت...
06/09/2025

اسلام علیکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کا مقصد بعثت و نبوت ہے اور نبوت کا مقصد اطاعت ہے اور اطاعت پیچھے چل کر تابعداری کر کے ہوتی ہے
اپنی مرضی چھوڑ کر ہوتی ہے اپنا نفع نقصان چھوڑ کر ہوتی ہے
جسکو ولادت مبارک کی خوشی ہے وہ ہر معاملے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی کرے
ورنہ محبت کا دعویٰ فضول ہے

Milaad e Mustfaa At Rambra. MashAllah ❤️🥰
06/09/2025

Milaad e Mustfaa At Rambra. MashAllah ❤️🥰

We should respect the sovereignty of such events
05/09/2025

We should respect the sovereignty of such events

ایک بھائی صاحب اپنے شہ زور ٹرک پر بیٹھ کر شہر کے چوک میں پہنچے اور لگے وہاں بیٹھے مزدوروں کو آوازیں دینے،"کون کون جانا چ...
05/09/2025

ایک بھائی صاحب اپنے شہ زور ٹرک پر بیٹھ کر شہر کے چوک میں پہنچے اور لگے وہاں بیٹھے مزدوروں کو آوازیں دینے،
"کون کون جانا چاہتا ہے میرے ساتھ مزدوری پر، دو دو سو روپے دیہاڑی دوں گا۔"

پہلے پہل تو لوگ ان صاحب پر خوب ہنسے، پھر اسے سمجھانے کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے کہ جناب والا: آج کل مزدور کی دیہاڑی پانچ سو روپے سے کم نہیں ہے۔ کیوں آپ ظلم کرنے پر تُلے ہوئے ہیں، کوئی نہیں جائے گا آپ کے ساتھ۔ نہ بنوائیے اپنا مذاق۔

وہ صاحب اپنے موقف پر ڈٹے رہے اور سُنی ان سُنی کر کے مزدوروں کو اپنے ساتھ چلنے کی دعوت دیتے رہتے ۔ شور کم ہوا اور بہت سارے مزدور تھک کر واپس جا بیٹھے تو تین ناتواں قسم کے بوڑھے مزدور، جن کے چہروں سے ہی تنگدستی اور مجبوری عیاں تھی۔ ان صاحب کی گاڑی میں ا کر بیٹھ گئے اور بولے،
"صاحب جی...! چلیے ہم کرتے ہیں مزدوری۔ اس بے روزگاری سے بہتر ہے کہ آپ کے پاس مزدوری کر کے، چلو کچھ کما لیں اور گھر کے لیے دال روٹی بنا جائیں۔"

بھائی صاحب نے ان تینوں کو ساتھ لے جا کر ایک یوٹیلیٹی سٹور پر روکا۔ تینوں کو ایک ایک تھیلا بیس کلو کے آٹے کا، پانچ پانچ کلو چینی اور پانچ پانچ کلو گھی لے کر دیا۔ تینوں کی ہتھیلی پر پانچ پانچ سو روپیہ بھی رکھا اور اجازت دیتے ہوئے کہا، "بس آپ کا اتنا ہی کام تھا، آپ لوگ اپنے اپنے گھروں کو جا سکتے ہیں"۔

دوسرے دن وہی صاحب دوبارہ اپنا شہ زور ٹرک لے کر اسی جگہ پہنچے اور آواز دی،
"کون کون جانا چاہتا ہے میرے ساتھ مزدوری پر۔ دو دو سو روپے دیہاڑی دوں گا سب کو"۔

مزدور تو گویا تیار ہی بیٹھے تھے، سب سے پہلے چڑھنے کے لئے ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے سب ٹرک پر سوار ہو گئے۔
جب سابقہ دن والے تینوں بزرگ سوار ہونے لگے تو اس نے یہ کہہ کر روک دیا کہ آپ نے کل دیہاڑی لگا لی تھی، آج آپ کی ضرورت نہیں۔
باقی سب خوشی خوشی شہہ زور والے کے ساتھ روانہ ہوگئے۔

سنا ہے بھائی صاحب نے سب سے مغرب تک ٹکا کر کام کروایا۔۔ اور پورے دو دو سو روپے مزدوری دے کر چھٹی دی۔

😅

04/09/2025

سیلاب نے سندھ کی طرف مسکرا کر دیکھا اور بولا تمہاری تباہی کے لیئے بُھٹو ہی کافی ہے۔
اور واپس چلا گیا🤨🤨🤨

30/08/2025

باڈر کے پاس ہی دریاؤں پر اگر ہم گائے ماتا باندھ لیتے تو صورتحال مختلف ہوتی،

Address

Rambra Shakargarh
Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr Aftab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share