قلم کی طاقت

قلم کی طاقت سچائی، خدمت اور مثبت سوچ میرا شعار۔۔۔

24/08/2026
03/08/2026

چھمال روڈ شکرگڑھ پر واقع رفی سنوکر والی گلی گزشتہ کئی ماہ سے صفائی نہ ہونے کے باعث گندگی کا ڈھیر بن چکی ہے۔
گلی میں کچرا، مٹی اور گندا پانی جمع ہونے سے نہ صرف آمدورفت میں شدید مشکلات پیش آ رہی ہیں بلکہ تعفن اور بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ بھی بڑھ گیا ہے۔
اہلِ علاقہ نے متعدد بار متعلقہ اداروں سے شکایت کی، مگر تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔
ہم ڈپٹی کمشنر نارووال، اسسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ اور متعلقہ بلدیاتی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے گلی کی صفائی کرائی جائے اور نکاسی آب کے مسئلے کا مستقل حل نکالا جائے تاکہ شہریوں کو ریلیف مل سکے۔
📍 مقام: رفی سنوکر والی گلی، چھمال روڈ، شکرگڑھ، ضلع نارووال

01/08/2026

اس ویڈیو میں ملزم کی شناخت کریں؟؟؟؟

01/08/2026

یہ بربریت چیک کریں مریم نواز کی جو کہتی ہے کہ میں کشمیری کی بیٹی ہوں نوجوانوں کو ازاد کشمیر کے جھنڈا اٹھانے نہیں دیا جارہا۔۔۔

01/08/2026

کشمیر کا جھنڈا لاہور میں کیوں اٹھایا
کشمیر کی بیٹی نے نوجوان کو گرفتار کر لیا۔۔۔

Address

Shakargarr
51800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قلم کی طاقت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share