Hafiz Irfan Raza

Hafiz Irfan Raza شکرگڑھ اور گردونواح کی تازہ خبریں، صحافتی سرگرمیاں اور مقامی مسائل کی حقیقی آواز

31/08/2025

کرتار کے گردونواح ابھی تک پانی کی لپیٹ میں

*ڈاکٹر محمد طارق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نارووال تعینات*محکمہ صحت پنجاب نے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد...
23/08/2025

*ڈاکٹر محمد طارق چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نارووال تعینات*محکمہ صحت پنجاب نے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر محمد طارق کو اضافی ذمہ داری سونپتے ہوئے* *ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نارووال کا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کر دیا ہے*۔محکمہ صحت و آبادی پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد طارق (BS-18، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پریوینٹیو سروسز، نارووال) اپنی موجودہ ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ چیف ایگزیکٹو آفیسر (DHA) نارووال کے امور بھی انجام دیں گے*۔

پنجابی انڈین فلموں کے نامور اداکار اور کامیڈین پروفیسر ڈاکٹر جسوندر بھلا جی آج اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے۔بھلا صاحب بنی...
22/08/2025

پنجابی انڈین فلموں کے نامور اداکار اور کامیڈین پروفیسر ڈاکٹر جسوندر بھلا جی آج اس جہانِ فانی سے رخصت ہوگئے۔

بھلا صاحب بنیادی طور پر ایک ایگریرین(زرعی ماہر)تھے۔ انہوں نے پنجاب زرعی یونیورسٹی لدھیانہ سے پلانٹ پتھالوجی میں
بی ایس سی اور ایم ایس سی کی ڈگریاں حاصل کیں، بعد ازاں اسی شعبے میں پی ایچ ڈی کی ڈگری بھی مکمل کی۔ سن 1980 میں وہ پنجاب زرعی یونیورسٹی لدھیانہ میں اسسٹنٹ پروفیسر کے طور پر تعینات ہوئے اور طویل تدریسی و علمی خدمات کے بعد 2020 میں ریٹائر ہوئے۔

انہوں نے اپنے کولیگز اور طلبہ کے ساتھ مل کر زرعی یونیورسٹی میں پنجابی سٹیج ڈراموں کی بنیاد رکھی، جس نے آگے چل کر انہیں پنجابی تھیٹر اور بالآخر بھارتی پنجابی سینما کی دنیا تک پہنچا دیا۔ انہوں نے بے شمار مقبول پنجابی فلموں میں اپنے فن کا لوہا منوایا اور لاکھوں دلوں کو ہنسی و مسکراہٹ سے روشناس کرایا۔

21/08/2025

شکرگڑھ کے سرحدی گاوں میں بہہ جانے والے نوجوان کی ل۔ا۔ش ابھی تاحال نہیں مل سکی

21/08/2025

شکرگڑھ کے نواحی گاوں چھنی نگروٹہ کا نوجوان نالہ بئیں میں جان کی بازی ہار گیا

20/08/2025

زم زم الیکٹرانکس، چھوٹا بھائی بڑا بھائی

25/02/2025

شکرگڑھ میں پاکستان علماء مشائخ اتحاد کونسل کی جانب سے سیمنار کا انعقاد کیا گیا جسمیں منتخب تنظیمی عہدیداران سے حلف وفاداری لیا گیا۔ علما اکرام نے نے تاجر برادری کو خود ساختہ مہنگائی ذخیرہ اندوزی نہ کرنے کا پیغام بھی دیا ۔مزید بتا رہے ہیں نمائندہ 7 نیوز حافظ عرفان رضا۔۔۔

22/02/2025

شکرگڑھ سے جرائم کو ختم کرنے میں ڈی پی او صاحب سرگرم

شکرگڑھ پولیس نے سرحدی علاقوں میں ڈورون سے ہیروئن کی ترسیل کرنے والا سوداگر گرفتار  کر لیا جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔ملزم سے...
15/02/2025

شکرگڑھ پولیس نے سرحدی علاقوں میں ڈورون سے ہیروئن کی ترسیل کرنے والا سوداگر گرفتار کر لیا جبکہ ساتھی فرار ہو گیا۔ملزم سے 70 لاکھ روپے کی ساڑھے چار کلو ہیروئن اور 50 لاکھ کے دو جدید ڈورون برآمد ۔پولیس نے چھ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کردیا۔

شکرگڑھ۔پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری انفارمیشن عارف چوہدری نے شکرگڑھ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر طاہر القادری آئندہ چھ ماہ میں پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم نہ قبولیت کی بات کرتے ہیں نہ مقبولیت کی، بلکہ معقولیت پر یقین رکھتے ہیں۔

*رپورٹ۔ حافظ عرفان رضا*

*نمائندہ خصوصی روزنامہ مشرق لاہور*
*رپورٹر 7 نیوز ٹی وی چینل شکرگڑھ*
03006117903

Address

Shakargarh
Shakargarr
51800

Telephone

+923006117903

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Irfan Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Irfan Raza:

Share