Sheran E Islam TV

Sheran E Islam TV This is the Official Page of Sheran E Islam Tv Official TV

09/05/2025

#شکرگڑھ میں منجانب:

 *🔵ریلوے پھاٹک تا اللہ ہو چوک سٹی شکرگڑھ🔵*مورخہ 09 مئی بروز جمعہ بوقت سہ پہر 04 بجے*تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے و...
08/05/2025

*
🔵ریلوے پھاٹک تا اللہ ہو چوک سٹی شکرگڑھ🔵
*مورخہ 09 مئی بروز جمعہ بوقت سہ پہر 04 بجے*
تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شریک ہونگے

*

   "
19/04/2025

"

19رمضان المبارک  شیخ گرامی شمس العارفین، بدرالکاملین،اعلی حضرت حضور مفکراسلام پروفیسر   صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے والد گرام...
20/03/2025

19رمضان المبارک شیخ گرامی شمس العارفین، بدرالکاملین،اعلی حضرت حضور مفکراسلام پروفیسر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے والد گرامی صوفی با صفا، پیکر اخلاص وتقوی، یادگار اسلاف حضرت صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا یوم وصال ہے کے موقع پر آستانہ عالیہ حضور مفکر اسلام پر پروگرام منعقد کیا گیا۔

17/03/2025



.com



.sip.org.pk

youtube.com/channel/UCOrwJ…

امت مسلمہ کی موجودہ زبوں حالی کی بنیادی وجہ قرآن اور صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم سے دوری ہے۔ آج بھی امت اپنی عظمت رفتہ...
04/03/2025

امت مسلمہ کی موجودہ زبوں حالی کی بنیادی وجہ قرآن اور صاحبِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم سے دوری ہے۔ آج بھی امت اپنی عظمت رفتہ سے ہمکنار ہو سکتی ہے اگر پھر سے قرآن اور صاحبِ قرآن سے اپنا تعلق جوڑ لے۔ ”تسھیل القرآن فی فہم القرآن “ کی پہلی جلد اسی تعلق کو مضبوط بنانے کی راہ ہموار کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے خطبہ حجۃ الوداع کے موقع پر امت کو دو چیزیں عطا فرمائیں: قرآن اور سنت۔ ان دونوں پر عمل پیرا ہونے والا مسلمان کبھی گمراہ نہیں ہو سکتا۔ان خیالات کا اظہار” شیران اسلام پاکستان“ کے مرکزی امیر رانا محمدآفتاب احمد نے سالانہ عرس حضور مفکر اسلام پروفیسر محمد حسین آسی رحمتہ اللہ علیہ کے موقع پر ”تسھیل القرآن فی فہم القرآن “ کی پہلی جلد کی تقریب رونمائی کی نشست سے کیا۔انہوں نے علامہ محمدخطیب مصطفائی، چئیرمین شعبہ دعوت و تبلیغ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔
عرس کی تقریب کی صدارت سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضور مفکرِ اسلام رحمتہ اللہ علیہ حضرت پروفیسر محمد حسین آسی رحمتہ اللہ صاحبزادہ پیر عطاءالحق نقشبندی حسینی نے کی، جبکہ پیر طریقت رہبر شریعت صاحبزادہ پیر سید غلام رسول شیرازی مہمانِ خصوصی تھے۔ سالانہ عرس حضور مفکر اسلام پروفیسر محمد حسین آسی رحمتہ اللہ علیہ کے کامیاب انعقاد پر مفتی محمد طیب آسوی مہتمم جامعہ نقش لاثانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
مرکزی امیر رانا محمدآفتاب احمد نے مزید کہا کہ ”شیران اسلام پاکستان“ کے زیر اہتمام ”تسھیل القرآن فی فہم القرآن “ کی پہلی جلد ایک سنگ میل کی حثیت رکھتی ہے۔موجودہ دور میں ”شیران اسلام پاکستان“ کے زیرِ اہتمام اس تفسیر کی اشاعت ایک نادر موقع ہے، جس کے ذریعے وطنِ عزیز میں قرآن فہمی کی ایک تحریک جنم لے گی۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ تفسیر مختلف ذہنوں میں ابھرنے والے سوالات کے تشفی بخش جوابات فراہم کرتے ہوئے دورِ جدید کے چیلنجز کا سامنا کرنے کی استعداد پیدا کرے گی۔امید ہے کہ یہ تفسیر نہ صرف علماء و طلبہ کے لیے مفید ثابت ہوگی بلکہ عام مسلمانوں کے لیے بھی ہدایت و رہنمائی کا ذریعہ بنے گی۔ اس سے قرآنی تعلیمات کی عملی تعبیر کو سمجھنے اور ان پر عمل پیرا ہونے کا شعور پیدا ہوگا۔”شیران اسلام پاکستان“ نے قرآن فہمی کے فروغ کے لیے ایک وسیع مہم کا آغاز کر دیا ہے رانا آفتاب احمد نے کہا کہ ”شیران اسلام پاکستان“ ایک طرف سپریم کورٹ اور پارلیمان میں تحفظِ ختمِ نبوت کے لیے سرگرم ہے، تو دوسری طرف آئینِ ختمِ نبوت کا دفاع کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں 50,000 سے زائد مسلمانوں کی شہادتیں گریٹر اسرائیل کے قیام کی سازش کے تحت دی جا رہی ہیں، جو کسی بھی صورت قبول نہیں کی جا سکتیں۔انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطینیوں کو عرب ممالک میں بسانے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ کو اسرائیلیوں سے اتنی ہی ہمدردی ہے تو وہ انہیں اپنی ہی ریاستوں میں بسا لے، تاکہ فلسطین امن و آشتی کا گہوارہ بن سکے۔ اس موقع شیخ الحدیث علامہ مفتی شیرمحمد خان نے اپنے خطاب میں قادیانیوں کی ”تفسیر صغیر“کے خلاف سپریم کورٹ میں جیتی گئی قانونی جنگ کی تفصیلات بیان کیں۔انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر پیر وجوان سوشل میڈیا پر اپنے مورچے سنبھال لے اور اہانت کرنے والوں کا مقابل کرے۔ امت مسلمہ کو اسوقت ”شیران اسلام پاکستان“ جیسے شیر دل جوانوں کی ضرورت ہے جو حالات کے آہنی پنجوں سے نبرد آزماء ہونے کے لیے تیار ہیں۔ علامہ محمدخطیب مصطفائی، چئیرمین شعبہ دعوت و تبلیغ ،”شیران اسلام پاکستان“ نے آج کے دن کو اپنی زندگی کا یاددگار دن قرار دیا جب 11 سالوں کی محنت منصہ شہود پر آئی ہے ۔ انہوں نے اپنی زندگی قرآن اور صاحب قرآن کےمشن کی ترویج کے لیے وقف کرنے کے عزم کا اظہار کیا، عرس کی تقریب سے”شیران اسلام پاکستان “آزادکشمیر کے امیر صاحبزادہ محمدحسیب نظیری نے کہا کہ ”شیران اسلام پاکستان “نہ صرف ختم نبوت کا آئینی دفاع کر رہی ہے، بلکہ ملک بھر میں اسلامی تعلیمات کے فروغ اور قرآن فہمی کو عام کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کر رہی ہے۔سالانہ عرس کی تقریب سے علامہ محمدعبداللہ ثاقب ( مرکزی ناظم علماء مشائخ)، عظیم مجاہد ختم نبوت علامہ بدیع الزمان بھٹی، علامہ عطاء المصطفیٰ رضوی سمیت دیگر علماء کرام نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر ”شیران اسلام پاکستان “کے پروگرام ”حلقہ درود و سلام“کے انعقاد میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں حوصلہ افزائی کی شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں اور اس موقع پر علامہ حافظ اعظم نعیمی کی خدمات کو سراہا گیا۔مزید حفاظ کرام کی دستار بندی بھی کی گئی۔ سالانہ عرس کی تقریب میں چئیرمین شعبہ ختم نبوت لائرز فورم ڈاکٹر محمد سلیم چشتی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ،مرکزی ناظم اعلیٰ محمد عارف علی مجاہد، محمد آصف کسانہ، سابق مرکزی امیر حافظ محمد اظہر نعیم، مرکزی ناظم مالیات محمد عبد الرشید حسینی، صوبائی امیر شمالی پنجاب شہزادہ بٹ، صوبائی ناظم سہیل انجم، صوبائی نائب امیرراشد کسانہ سمیت ملک بھر سے کارکنان، عہدیداران اور عقیدتمندوں نے شرکت کی۔

فہیم اختر حقانی کنوینر، شعبہ نشر و اشاعت شیران اسلام پاکستان

 ُرسِ_مُبارِک*  شمسُ العارفین بدرُکاملین  اِمامُ العاشقین سُلطانُ المُرشدین کشتہ عشقِ رِسالتﷺ شہکارِ حضور نقشِ لاثانی اع...
24/02/2025

ُرسِ_مُبارِک*
شمسُ العارفین بدرُکاملین اِمامُ العاشقین سُلطانُ المُرشدین کشتہ عشقِ رِسالتﷺ شہکارِ حضور نقشِ لاثانی اعلیٰ حضرت عظیمُ البرکت سیّدی حضور مُفکِرِ اِسلام قِبلہ ُحمد_حُسین_آسی صاحِبؒ

17/02/2025
14/02/2025

`شیران اسلام سٹی شکرگڑھ ناظم نشرواشاعت`

Address

Shakargarr

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheran E Islam TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sheran E Islam TV:

Share