آج کا شانگلہ

آج کا شانگلہ Education

30/11/2025

عوامی آگاہی پیغام
بیرونِ ملک سفر کرنے سے پہلے اپنے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق لازمی کرائیں (Verification)
✅📥‼️✅

30/11/2025
29/11/2025

26/11/2025

نواز شریف کو وزیر اعظم اور بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر جبکہ شہباز شریف کو وزیر خارجہ بننے کا امکان۔۔ذرائع😳‼️📥

22/11/2025

I gained 3,684 followers, created 37 posts and received 167 reactions in the past 90 days! Thank you all for your continued support. I could not have done it without you. 🙏🤗🎉

پیارے بہنوں اور بھائیوں، السلام علیکم! 👋​فیس بک کی طرف سے مجھے ایک نیا چیلنج ملا ہے: 6 دنوں میں 100 سٹار (Star) مکمل کرن...
22/11/2025

پیارے بہنوں اور بھائیوں، السلام علیکم! 👋
​فیس بک کی طرف سے مجھے ایک نیا چیلنج ملا ہے: 6 دنوں میں 100 سٹار (Star) مکمل کرنا ہے۔ ✨
​100 سٹار کی رقم تقریباً 280 پاکستانی روپے بنتی ہے۔ میں آپ سب سے عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ میری اس چیلنج کو مکمل کرنے میں مدد فرمائیں۔ 🙏

۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ آپ اپنے کسی دوسرے اکاؤنٹ سے 100 سٹار بھیج دیں، 280 روپے کوئی بڑی بات نہیں، لیکن میں فیس بک کی تمام ہدایات (Guidelines) پر عمل کرتا ہوں۔
​آپ کا ایک پھول (Flower) یا چھوٹا سا سٹار بھی میری بہت بڑی مدد کر سکتا ہے! 🌹
​براہ کرم مجھے یہ چیلنج مکمل کرنے میں مدد کریں! شکریہ! ❤️

21/11/2025

FCPS-1 Result Announced ❤️

Congratulations to all who have passed, and better luck to those who didn't make it this time, unfortunately 🙏. Keep pushing forward!

13/11/2025

نوجوانوں کیلئے شاندار موقع

الپوری میں ایک فاسٹ فوڈز ریسٹورينٹ کے لیے 3 بائیک رائڈرز کی ضرورت ہے جن کے پاس اپنے موٹر سائیکلیں ہو, مقامی ہو اور ڈرائوينگ لا ئسینس ہو۔

خواہشمند حضرات درجہ ذیل نمبرات پر رابطہ

Contct Number..03015919463
whtsapp 03415919487

محکمہ جنگلات شانگلہ سے عوامی گزارش 🌲📥‼️📌شانگلہ کی زمینی حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ضلع کا تقریباً 35 سے 46 فیصد حصہ گھنے جنگلا...
13/11/2025

محکمہ جنگلات شانگلہ سے عوامی گزارش 🌲📥‼️📌
شانگلہ کی زمینی حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ضلع کا تقریباً 35 سے 46 فیصد حصہ گھنے جنگلات پر مشتمل ہے، لیکن اس کے باوجود زیادہ تر دیہی علاقے گیس، بہتر بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ سردیوں میں درجہ حرارت منفی تک گر جاتا ہے، ایسے میں غریب عوام کے پاس گھر گرم رکھنے کے لیے لکڑی کے علاوہ کوئی فوری متبادل موجود نہیں۔ سوال یہ ہے کہ جب گیس نہیں، بجلی کمزور اور لوڈشیڈنگ مسلسل ہو تو عوام اپنی ضرورت کے لیے محدود مقدار میں خشک اور گرے ہوئے درخت یا جھاڑیاں استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اور اگر کوئی اپنی ذاتی زمین سے استعمال کے لیے لکڑی نکالتا ہے تو اس کا واضح طریقہ کار کیا ہے؟ اس حوالے سے ہماری مؤدبانہ گزارش ہے کہ محکمہ جنگلات شانگلہ عوامی ضرورتوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایسا عملی، آسان اور باقاعدہ اجازت نامے کا نظام وضع کرے جس کے تحت صرف ضرورت کے مطابق، صرف مقامی استعمال کے لیے غریب گھرانوں کو موسمِ سرما میں رعایت دی جائے۔ جبکہ جنگلات کی بیجا کٹائی، کاروباری بنیاد پر لکڑی کی سمگلنگ اور نجی جنگلات کی بے دریغ کٹائی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی بھی کی جائے تاکہ ہمارے جنگلات محفوظ رہیں اور عوام کی ضرورت بھی پوری ہو سکے۔ 🌱🤝✅📍⚡🗣️......

🫡
13/11/2025

🫡

اس بندے نے دنیا کو حیران کر دیا 2006 میں یہ قیدی تھا، 2017 میں امریکہ نے اس کو عالمی دہشت گرد قرار دیا اور اس کے سر کی 1...
11/11/2025

اس بندے نے دنیا کو حیران کر دیا
2006 میں یہ قیدی تھا، 2017 میں امریکہ نے اس کو عالمی دہشت گرد قرار دیا اور اس کے سر کی 10 میلین ڈالر بولی لگائی
آج 2025 میں یہی شخص سرکاری مہمان بن کر امریکہ میں اقوام متحدہ کے اسٹیج پر پوری شان و شوکت سے خطاب کر رہا۔۔۔!!
Ahmad Al shara President of Syria

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آج کا شانگلہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آج کا شانگلہ:

Share