17/05/2026
نوجوان لیڈر ڈاکٹر شفقت آیاز ایک قابل ذہین عمران خان کا وفادار اور ایک سچا سپاہی ہیں اگر ہم پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈر کو چانس نہیں دینگے تو تبدیلی کیسے آئی گی ملاکنڈ ڈویژن کے نوجوان مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر شفقت آیاز کو کیبنٹ کا حصہ بنایا جائے۔