20/06/2026
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں سن کوٹہ سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی۔
26 ستمبر 2024 سے پہلے کے تمام زیر التوا کیسز میں مرحوم ملازمین کے بچوں کو کوٹہ کے تناسب سے بھرتی کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 26 ستمبر 2024 کے بعد سن کوٹہ سسٹم ختم کردیا گیا ہے.خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں سن کوٹہ سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دی۔
26 ستمبر 2024 سے پہلے کے تمام زیر التوا کیسز میں مرحوم ملازمین کے بچوں کو کوٹہ کے تناسب سے بھرتی کیا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 26 ستمبر 2024 کے بعد سن کوٹہ سسٹم ختم کردیا گیا ہے