Spin Ghar Times Shangla

Spin Ghar Times Shangla Spin Ghar, also known as the White Mountain, is a mountain range in Afghanistan and Pakistan.

13/07/2025
15/05/2025

عوامِ الناسِ شانگلہ کیلئے اہم آگاہی پیغام
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے، تحصیل الپوری، ضلع شانگلہ میں منصور ڈاکٹرز ہسپتال واحد نجی (پرائیویٹ) ادارہ ہے جہاں صحت سہولت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت دستیاب ہے۔
اس وقت منصور ڈاکٹرز ہسپتال کے علاوہ کسی بھی دوسرے نجی ہسپتال میں یہ سہولت میسر نہیں ہے۔
اسی وجہ سے ہسپتال میں مریضوں کا رش بڑھ گیا ہے، تاہم آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔
منصور ڈاکٹرز ہسپتال کی ٹیم دن رات، چوبیس گھنٹے، آپ کی صحت کا خیال رکھنے کیلئے حاضر ہے۔
ان شاء اللہ ہم اپنی خدمت میں کسی قسم کی کوتاہی نہیں آنے دیں گے، اور آپ کو شکایت کا موقع نہیں دیں گے۔
رابطے کیلئے:
فون نمبرز:
0996-850199
0996-851199
واٹس ایپ:
0345-4462856

12/03/2025

شانگلہ کے عوام کے لیے خوشخبری!

الحمدللہ! منصور ڈاکٹرز ہسپتال الپوری شانگلہ میں اب صحت کارڈ کے ذریعے تمام آپریشنز کی سہولت دستیاب ہے۔
کل سے، صحت کارڈ کے ذریعے مفت علاج کروا سکیں گے۔
یہ شانگلہ کے عوام کے لیے ایک بڑی سہولت ہے۔ دعا ہے کہ یہ قدم غریب مریضوں کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔
مزید معلومات کے لیے ہسپتال سے رابطہ کریں۔
شیئر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں!

Address

Shangla

Telephone

+923085782778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spin Ghar Times Shangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Spin Ghar Times Shangla:

Share