Syed Ullah Shah

Syed Ullah Shah 🌿 Nature Vlogs | Daily Life Stories
📍 Local Landscapes & Real Moments
🎥 Short Films • Reels • Visual Diaries
✨ Seeing the world through The Nature Perspective

 #پہاڑ  #سیاحت  #پاکستان  #سکون  #طبیعت      ゚
11/06/2026

#پہاڑ #سیاحت #پاکستان #سکون #طبیعت

"سکون کی تلاش میں نکلو گے، تو ایسے ہی حسین مناظر سے واسطہ پڑے گا۔ جہاں آسمان زمین سے ملتا ہے، وہیں دل کو تھوڑا سکون ملتا...
10/06/2026

"سکون کی تلاش میں نکلو گے، تو ایسے ہی حسین مناظر سے واسطہ پڑے گا۔ جہاں آسمان زمین سے ملتا ہے، وہیں دل کو تھوڑا سکون ملتا ہے۔ خوبصورتی اور سادگی کا ایک حسین امتزاج۔ ✨
゚ #سیاحت #سکون #پہاڑ #طبیعت #پاکستان

10/06/2026

دہ جوارو روٹئی شوملی او ماستہ او دہ غرہ سر۔۔۔😁
゚ #سیاحت #سکون #پہاڑ #طبیعت #پاکستان

برف سے ڈھکی چوٹیاں، پہاڑ، تنہائی، اور دھوپ کا یہ آخری لمس... جیسے کوئی ادھورا خواب مکمل ہو رہا ہو۔ #پہاڑ  #سکون  #طبیعت ...
10/06/2026

برف سے ڈھکی چوٹیاں، پہاڑ، تنہائی، اور دھوپ کا یہ آخری لمس... جیسے کوئی ادھورا خواب مکمل ہو رہا ہو۔
#پہاڑ #سکون #طبیعت #سیاحت #پاکستان

فطرت کا حسن اور دل کا سکون۔۔۔ جہاں لفظ ختم ہو جائیں اور بس منظر باقی رہ جائے۔   ゚
09/06/2026

فطرت کا حسن اور دل کا سکون۔۔۔ جہاں لفظ ختم ہو جائیں اور بس منظر باقی رہ جائے۔

09/06/2026

مازیگر او شاہراہ قراقرم ۔۔۔

پہاڑ، وادیاں اور ایک گہرا سکون۔فطرت کی خوبصورتی میں کھو جانا بھی ایک الگ ہی لطف ہے۔📍: Mansar Lilownai Shangla    ゚
09/06/2026

پہاڑ، وادیاں اور ایک گہرا سکون۔
فطرت کی خوبصورتی میں کھو جانا بھی ایک الگ ہی لطف ہے۔
📍: Mansar Lilownai Shangla

   ゚
09/06/2026

بلندیوں پر پہنچ کر ہی معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کتنی وسیع ہے اور ہم کتنے چھوٹے ہیں۔سکون کی تلاش انسان کو اکثر پہاڑوں کی طرف ...
07/06/2026

بلندیوں پر پہنچ کر ہی معلوم ہوتا ہے کہ دنیا کتنی وسیع ہے اور ہم کتنے چھوٹے ہیں۔
سکون کی تلاش انسان کو اکثر پہاڑوں کی طرف لے جاتی ہے۔

Address

Lilownai
Shangla
19100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Ullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share