Hafeez Ullah

Hafeez Ullah Support PML(N)I am proud
That I belong to Pakistan Muslim League (N) and InshAllah it will be forever
Hafeez Ullah 🐅
رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا

20/04/2026

یوتھیے کہتے ہیں عمران خان نہیں تو پاکستان نہیں
💪🇵🇰💪
اور ہمارا فیلڈ مارشل کہتا ہے مجھے وہ دنیا قبول نہیں جس میں پاکستان نہیں۔۔

20/04/2026

مردان جلسے میں DJ سمیت پورے 312 افراد نے شرکت کی
مقبولیت کے حساب سے
یہ بھی زیادہ ہیں 😝😍🥴

18/04/2026

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان میں لیے اپنی حفاظت کیلئے عمران خان والی بالٹی مانگ لی PTI لیڈرشپ کا بالٹی دینے سے انکار 😛

17/04/2026

Breaking News
شکریہ پاکستان۔۔ شکریہ وزیراعظم۔۔ شکریہ فیلڈ مارشل۔۔
ٹرمپ کا تازہ ٹویٹ

17/04/2026

واپڈا سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے گریڈ 17 سے 22 کے تمام افسران کی مفت بجلی ختم کردی گئی۔

13/04/2026

بڑی گیم ابھی بھی خان کہ ہاتھ میں ہے
وہ کسی بھی وقت فوت ہوکر مُذاکرات ناکام بنا سکتے ہیں
شدید پاکستان مُخالِف یوتھیا🤣

11/04/2026

اسلام أباد چین میں ہے یا پاکستان میں
پی ٹی ائ کے دوستوں سے سوال ہے

11/04/2026

لنگڑے نے پاکستانی پاسپورٹ جلانے کا ٹرینڈ دیا تھا۔ 😡
شہبازشریف نے پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کے سامنے لہرانے کا ٹرینڈ دیا ہے۔ 🥰

10/04/2026

ڈیزل 135 روپے سستا
پیٹرول مزید 12 روپے سستا
آگے اور بھی سستا ہوگا انشاءاللہ

09/04/2026

ایران سے پاکستانی لڑاکا طیاروں کی حفاظت میں ایرانی وفد نے اسلام آباد کے لئے اڑان بھر لی

09/04/2026

وہ کونسی پارٹی ہے جو پاکستان کی کامیابی سے جیلس ہوتی ہے اور ناکامی پر خوش ہوتی ہے؟

09/04/2026

کسی کو یاد ہے 9 اپریل رات 11:41
پر وقت کے فرعون کو تھپڑ مار کر کرسی سے اتارا تھا۔فرعون کا نام مینشن کریں

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafeez Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share