بنیادی صحافت کا علمبردار ،توانا آواز. شانگلہ کے حقوق کا حصول شانگلہ پریس کلب کی بنیادی منشور
26/04/2025
شانگلہ پریس کلب کے کابینہ ارکان کا میٹنگ ۔
میٹنگ میں کابینہ ارکان نے چند اہم نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کی۔ اور آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے مشاورت کی ۔ کابینہ ارکان نے ضلع شانگلہ کو درپیش مسائل کے بارے اپس میں معلومات کی شراکت داری اور مثبت رپورٹنگ کرنے پر اتفاق کیا ۔
صدر شانگلہ پریس کلب آفتاب حسین سمیت دوسرے ارکان ذاتی مصروفیات کے باعث شریک نہ ہوسکے ۔
Shangla
23/01/2025
09/03/2024
شانگلہ پریس کلب شانگلہ کے صحافیوں کا گھر ہے ۔ تمام صحافی بھائیوں کو اپنے عوام اور ضلع شانگلہ کے بہتر نمائندگی کرنے کے لیے موقع فراہم کرتا ہیں ۔ائیں مل کر آگے بڑھئے ۔ پریس کلب کے ممبرشپ حاصل کرنے کے لیے سب کے لیے دروازے کھلے ہیں ۔
چیف ایکزیکٹیو کونسل سید محمد شاہ خان کے سربراہی میں ایک کیبنٹ قائم کیا گیا ہے ۔ جو کہ صحافی بھائیوں کے ہر قسم خدشات دور کرنے اور ممبر شپ پر کام کررہے ہیں ۔ صحافی بھائی ان کے ساتھ بیٹھ کر اپنے تحفظاتی نقطہ نظر پیش کر سکتے ہیں ۔ جس کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ۔
آگے بڑھنے کے لیے سب کے لیے مل کر جانا ہوگا ۔
#چئیرمن شانگلہ پریس کلب رضا شاہ ، سردار علی یوسفزئی
08/03/2024
شانگلہ پریس کلب کے سال 2025-2024 کے لیے کابینہ۔
Sultan Sikandar Journalist Sardar Ali Yousafzai Shangla
Be the first to know and let us send you an email when Shangla press club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.