CHAND NAWAB

📢 شانگلہ کے مستقبل اور ماحولیات کے لیے ایک اہم آواز! 🌲🌧️​ہر ڈسٹرکٹ میں مختلف فلاحی تنظیمیں اور ٹرسٹ دن رات کام کر رہے ہی...
21/06/2026

📢 شانگلہ کے مستقبل اور ماحولیات کے لیے ایک اہم آواز! 🌲🌧️

​ہر ڈسٹرکٹ میں مختلف فلاحی تنظیمیں اور ٹرسٹ دن رات
کام کر رہے ہیں، جو شجرکاری (Plantation) بھی کرتے ہیں اور بارش کے پانی کو محفوظ بنانے (Rain Water Harvesting) کے لیے عملی اقدامات بھی کر رہے ہیں۔ لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے شانگلہ میں اس اہم مسئلے پر کوئی توجہ دینے والا نہیں!
​اس سخت تپتی گرمی میں ایک طرف پینے کے صاف پانی کی شدید قلت (خشک سالی) کا سامنا ہے، تو دوسری طرف درجہ حرارت (Garmi) دن بدن بڑھتا جا رہا ہے۔
​🛑 سب سے زیادہ افسوسناک بات یہ ہے کہ ہمارا محکمہ زراعت (Agriculture Department) اور محکمہ جنگلات (Forest Department) اس سنگین صورتحال سے بالکل بے خبر ہیں اور اس طرف کوئی توجہ نہیں دے رہے۔
​اگر اج ہم نے اپنے شانگلہ اور اپنی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے لیے آواز نہ اٹھائی، تو پانی کا یہ بحران اور گرمی کی یہ شدت آنے والے وقت میں مزید تباہی لائے گی۔

پہاڑوں اور خالی زمینوں پر درخت لگانا تاکہ بڑھتی ہوئی گرمی کو کنٹرول کیا جا سکے۔
​ 'رین واٹر ہارویسٹنگ' کے جدید طریقے اپنا کر پانی کے زیر
زمین لیول کو برقرار رکھا جائے۔
​ محکمہ زراعت اور جنگلات فوری طور پر خوابِ خرگوش
سے جاگیں اور عملی منصوبے شروع کریں۔
​آئیے مل کر شانگلہ کے خوبصورت چاپیریال (ماحول) کو بچانے کے لیے اپنی آواز بلند کریں!

ہماری بربادی کے ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قرآن مجید کھولنے کے بجائے موبائل دیکھنے شروع کر دیئے ہیں۔
12/02/2026

ہماری بربادی کے ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ ہم نے صبح صبح قرآن مجید کھولنے کے بجائے موبائل دیکھنے شروع کر دیئے ہیں۔

09/02/2026

تین چیزیں آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دیتی ہیں اور آپ کے اندر گہرا خلا چھوڑ جاتی ہیں: بیماری، پردیس، اور کسی عزیز کا بچھڑ ج...
08/02/2026

تین چیزیں آپ کی زندگی کا نظریہ بدل دیتی ہیں اور آپ کے اندر گہرا خلا چھوڑ جاتی ہیں: بیماری، پردیس، اور کسی عزیز کا بچھڑ جانا۔

خدا سے کچھ بھی مانگیں مگر یہ دعا ضرور مانگا کریں کہ وہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا سکون برباد کرنے میں...
07/02/2026

خدا سے کچھ بھی مانگیں مگر یہ دعا ضرور مانگا کریں کہ وہ آپ کو ایسے لوگوں کے شر سے محفوظ رکھے جو آپ کا سکون برباد کرنے میں ماہر ہوں


06/02/2026

"محبت، دوستی اور احترام لوگوں کو اتنا متحد نہیں کرتے جتنا کسی چیز کے لیے مشترکہ نفرت انہیں ایک کر دیتی ہے۔"

Address

Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHAND NAWAB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category