Voice Of Chakisar

Voice Of Chakisar you will find the reliable update of all over the Pakistan. specially the good face of Pakistan kpk

پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہا...
07/09/2025

پاکستان میں رہتے ہوئے کہیں بھی کسی بھی تلخ کلامی یا جھگڑے کو طول نہ دیں۔ قصور کس کا ہے صحیح اور غلط کی پرواہ کیے بنا وہاں سے معذرت کرکے چلے جائیے۔ کسی کا ترش لہجہ، بدتمیزی اور حتی کہ گالی بھی کھا کر اس سے معذرت کیجیے اور اپنی عزت و جان بچائیے۔ آپ بہت قیمتی ہیں اپنے والدین اور بیوی بچوں کے لیے۔ یہاں لوگ اپنے حالات سے بے حد Frustrated ہیں۔ مرنے مارنے پر ایک لمحے میں آجاتے ہیں۔ یہ چیز کم نہیں ہوگی ابھی اور بڑھنی ہے۔ جن معاشروں سے انصاف کا جنازہ نکل جاتا ہے۔ وہاں اس سے برے دن آتے ہیں۔
اپنا دامن اس گند سے آپ نے خود ہی بچانا ہے۔

شانگلہ اور سوات میں اس وقت آٹے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گیا ہے ڈیلر حضرات خود ساختہ قیمت بڑھا رہے ہیں اور غریب عوام اٹے...
04/09/2025

شانگلہ اور سوات میں اس وقت آٹے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گیا ہے
ڈیلر حضرات خود ساختہ قیمت بڑھا رہے ہیں اور غریب عوام اٹے کے لئے ترس رہے ہیں
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر سوات اور ڈپٹی کمشنر شانگلہ سے درخواست ہیں کہ فوری طور پر ایکشن لے اور غریب عوام کو مناسب نرخ پر آٹا مہیا کرنے کو یقینی بنائے

اختر علی چھٹان اینڈ برادران عوامی خدمتگار عوام کے ترجمان
03/09/2025

اختر علی چھٹان اینڈ برادران عوامی خدمتگار عوام کے ترجمان

03/09/2025

تعلیم ہی وہ واحد راستہ ہے جو نوجوان نسل کو ترقی و کامیابی کی نئی منزلوں تک لے جاتا ہے۔ حال ہی میں سوات بورڈ کے امتحانات میں ثمن افسر بنت محمد افسر نے کمپیوٹر سائنس میں تیسری پوزیشن حاصل کر کے نہ صرف اپنے والدین، اساتذہ اور ادارے کا نام روشن کیا بلکہ پورے علاقے کے لئے فخر کا باعث بنی۔

اس شاندار کامیابی کی خوشی میں نیوی سٹی گیٹ ہوٹل کے اونر جناب انجینئر معراج خان نے ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے نقد دس ہزار روپے انعام کا اعلان کیا اور یہ انعام علاؤالدین کے ہاتھوں ثمن افسر کو پیش کیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف ثمن افسر کے لئے عزت افزائی ہے بلکہ دیگر طلبہ کے لئے بھی ایک روشن پیغام ہے کہ محنت اور لگن کبھی ضائع نہیں جاتی۔

ایسے اقدامات سے ہمارے تعلیمی اداروں اور طلبہ میں حوصلہ، جذبہ اور عزم پیدا ہوتا ہے اور یہ نوجوانوں کو مزید آگے بڑھنے پر اُبھارتے ہیں۔ جناب انجینئر معراج خان واقعی نوجوان نسل کے محسن ہیں جنہوں نے ہمیشہ ٹیلنٹ کی قدر کی اور ہر سطح پر طلبہ کی حوصلہ افزائی کو اپنی اولین ترجیح بنایا۔
ہم انجنیئر معراج کے اس اقدام کو سراہتے ہے اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہے ائنجنیر معراج جو سوات میں مقیم ہیں اور ساتھ کاروباری شخصیت کے ساتھ خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں ہمشیہ اپنے علاقے کے لوگوں کے لئے سہولیات فراہم کرتا ہیں کوئی بھی مریض اسپتال میں داخل ہو ان کی عیادت خدمت اور ان کے لئے بستر کھانا برتن وغیرہ کا اہتمام کرنا واقعی بڑا کام ہیں

ہوٹل لوکیشن ::
نیو سٹی گیٹ ہوٹل سوات نزد وتکے اڈہ عماد اینڈ ارسلان ٹاور مد مقابل فیصل اباد پنجاب بیکرز !
ہوٹل بکنگ نمبرز :
Manajer 03401004504
MD : 03450802060
Office 0946812096

پبلک مسج
01/09/2025

پبلک مسج

31/08/2025

امید ہے خیریت ہوگی ۔ کہاں کہاں پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ؟

30/08/2025

سعودی انیوالے مسافر کم ازکم لبریکس وغیرہ گولیاں ساتھ نہ لایا کرے سزا جیل،ویزہ ختم۔تاحیات ممنوع🚫🙏🇸🇦🇵🇰❣️

بخت علیم ایس ایچ او تھانہ چکیسر تعینات زیارت خان کا تبادلہ کابلگرام ہوگیا ہیں۔۔۔۔
30/08/2025

بخت علیم ایس ایچ او تھانہ چکیسر تعینات زیارت خان کا تبادلہ کابلگرام ہوگیا ہیں۔۔۔۔

29/08/2025

کسی کو اُدھار دینے سے پہلے ایک بار خوب گلے لگا لیا کریں، کیا پتا پھر کبھی ملاقات نصیب نہ ہو 🙄 جمعہ مبارک

28/08/2025

بہت مشکل ہوتا ہیں اللہ اپنا رحم فرمائے بہت مشکل ہوجاتا ہیں فیملی کے بغیر کیسے جیئے گئے متاثرین سیلاب

28/08/2025

خیبرپختونخوا حکومت سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ، ریلیف سے بحالی تک مسلسل ساتھ… متاثرین کی بحالی میں کوئی رکاوٹ نہیں، مزید فنڈز بھی جاری

27/08/2025

جوازات: جو افراد خروج و عودہ / چھٹی پر مملکت سے گئے اور واپس نہیں آئے، وہ نئے ویزے پر واپس آ سکتے ہیں، تین سال کی شرط ختم ہو گئی

Address

Shangla
Shangla
1421076

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 12:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923456265455

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Chakisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice Of Chakisar:

Share

Category