Farman Ullah Official

Farman Ullah Official Please Fallow Me👇👇

مزمت مزمت مزمت کچھ نہیں کچھ عملی اقدامات کیجےمحترم وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur صاحبمولانا سمیع الحق یا مولانا حامد ...
10/07/2025

مزمت مزمت مزمت کچھ نہیں کچھ عملی اقدامات کیجے
محترم وزیر اعلی Ali Amin Khan Gandapur صاحب
مولانا سمیع الحق
یا مولانا حامد الحق کو انصاف ملا!
مفتی منیر شاکر صاحب
یا ابھی مولانا خان زیب کو انصاف ملےگا😭

10/07/2025

اے اللہ تعالیٰ دہ پوختنوں دشمنان تباہ وبرباد کڑہ😭😭
#دل خون کے انسو رورہاہے #

10/07/2025

میرا زاتی رائے یہ ہے۔
کہ( کے پی کے ) حکومت امن لانے میں مکمل ناکام
ہوچکا ہے 😭



مذھبی سکالر او قام پرست پختون مولانا خانزیب کو بھی شہید کردیا گیا😭
10/07/2025

مذھبی سکالر او قام پرست پختون مولانا خانزیب کو بھی شہید کردیا گیا😭



09/07/2025

شکریہ سر جی۔

09/07/2025

I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

06/07/2025

گرمی کو سردی میں بدلنے والے پروردگار تیری مخلوق گرمی سے تڑپ رہی ہے اپنی رحمت کی بارش عطا فرما 🙏
آمین

عمران خان نے یہ 700 دن ملک و قوم کی خاطر اس مشکل میں گزارے، عمران خان قوم کے وہ لیڈر ہیں جنہیں یہ مشکلات کا سامنہ فقط اس...
06/07/2025

عمران خان نے یہ 700 دن ملک و قوم کی خاطر اس مشکل میں گزارے، عمران خان قوم کے وہ لیڈر ہیں جنہیں یہ مشکلات کا سامنہ فقط اس لیئے کیا کیونکہ انہوں نے موجودہ وقت کے یزید حکمرانوں کے سامنے بیعت سے انکار کیا لیکن قوم نے بھی یہ ثابت کردیا چاہے کتنا ہی مشکل وقت کیوں نہ آجائے چاہے کپتان کے نام لینے پر بھی سزائیں سنائی جائیں مگر کپتان سے غداری ہرگز نہیں کریں گے #


kpk #




 #جمعہ مبارک #
04/07/2025

#جمعہ مبارک #





جو اپنے اپ کو جلا کر اور دوسروں کوروشنی دیتا ھے 💥لوگ اس کو مینٹل کہتے ھیں🥰
03/07/2025

جو اپنے اپ کو جلا کر اور دوسروں کو
روشنی دیتا ھے 💥
لوگ اس کو مینٹل کہتے ھیں🥰







Address

Kuzkana
Shangla

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farman Ullah Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farman Ullah Official:

Share