31/07/2026
#𝚜𝚊𝚍𝚙𝚘𝚜𝚝𝚜 🥹💔😭
32 لاشوں کے استقبال کیلئے شانگلہ کے نام نہاد سیاست دان شانگلہ ٹاپ پر کھڑے ھونگے اور لاشوں کو وصول کرئنگے زندہ باد مردہ باد کون پہلے پہنچے گا شانگلہ اور ایمبولینس سے لاشوں کو اوتارے گا ساتھ میں چمچے ھونگے جو فوٹوز لینگے اگلے دن فیس بک اس پر ٹرینڈ چلے گا ھمارے پاس تو کوئل اینڈ مائننگ کی وزارت بھی تھی لوٹ مار میں مصروف 45 ارب روپئ اگر شانگلہ میں لگے ھوتے روزگار ھوتا مگر شرم نہ انکو ہے اور نہ الیکشن میں پلاسٹک پائپ پر ووٹ بھیجنے والے قوم کی ہے 36 گھر اوجڑ گئے ہیں اربوں روپے کرپشن ڈاکا شانگلہ میں ھوا ابھی تک اپ لوگ سو رھے ہیں دوستوبھائیو
یہ زیرنظرجوتصاویرھےیہ ان وفات پانےوالوکی زندہ جسم کی تصویریں ھےاتنےتعلیم کےباوجود
ھمارےنوجوان دربدٹھوکریں کھاکروھاں پہنچے
جوکہ ابھی صرف لاشیں اۓگی اورادھرصرف فلانہ زندہ باداورفلانہ مردہ ابادبس 😭😭😭
#دا #شنگلی خایست خوکلا
#𝗦𝗵𝗮𝗻𝗴𝗹𝗮