30/04/2026
The monthly quiz competition at ETA School, held on April 30, 2026, concluded with a display of exceptional intellect and quick thinking. After a series of challenging rounds covering diverse subjects, the following students emerged as the top performers:
یہ مقابلہ دو مرحلوں پر مشتمل تھا۔
پہلے مرحلے میں سوالات متعین کردہ نصاب (Syllabus) سے پوچھے گئے، جس کے نتیجے میں بہترین کارکردگی دکھانے والے ٹاپ 10 طلبہ کا انتخاب عمل میں آیا۔ تاہم، ان میں سے حتمی فاتحین کا تعین کرنا ایک مشکل مرحلہ تھا، چنانچہ اساتذہ کی باہمی مشاورت سے دوسرے راؤنڈ کا انعقاد کیا گیا۔
اس دوسرے مرحلے میں طلبہ کی ذہنی صلاحیتوں کو مزید پرکھنے کے لیے نصاب سے ہٹ کر (عمومی معلومات کے) سوالات پوچھے گئے۔ اس کڑے مقابلے کے بعد بالآخر ٹاپ 3 پوزیشن ہولڈرز سامنے آئے، کیونکہ اس طریقہ کار کے بغیر منصفانہ فیصلہ کرنا ممکن نہ تھا۔
Champions:Taimur from class five,Nihal Zubair from class three and Nimra from class seven