Shangla Today

Shangla Today ہر خبر سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں

ٹرانسفارمر مرمت کیلے لوکل گورنمنٹ کے AD کے پاس فنڈ پہنچ چکا ھے،، شانگلہ کو 3 کروڑ روپے جاری - ہر صوبایٔ حلقہ کو ایک ایک ...
06/09/2024

ٹرانسفارمر مرمت کیلے لوکل گورنمنٹ کے AD کے پاس فنڈ پہنچ چکا ھے،، شانگلہ کو 3 کروڑ روپے جاری - ہر صوبایٔ حلقہ کو ایک ایک کروڑ روپے جون 2024 کی بجٹ میں جاری کے گے۔

26/06/2023
مالاکنڈ سوات اور گردنواح میں بہت سے خطرناک بیماری میں مبتلاء لمپی سکن زدہ جانور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ایک خطرناک قسم کی ...
06/08/2022

مالاکنڈ سوات اور گردنواح میں بہت سے خطرناک بیماری میں مبتلاء لمپی سکن زدہ جانور پہنچنا شروع ہوگئے ہیں
ایک خطرناک قسم کی بیماری جو جانوروں میں پائی گئی ہے
جسکی گوشت انسانی جانوں کیلئے موت کا سبب بنتی ہے
آجکل وہی بیمار جانور مالاکنڈ سوات اور دیگر آضلاع میں پہنچا دئیے گئے
ایک اطلاع کے مطابق پنجاب اور دیگر ضلعوں سے وہی جانور راتوں رات مختلف قصائیوں نے آرزان نرخ پر خرید کر بعد ازاں دکان پر باآسانی فروخت کر رہے ہیں ۔
عوام سے اپیل ہیں اگر اس طرح جانور دکھ جاۓ تو بر وقت اطلاع دے۔
آعلٰی حکام متعلقہ علاقوں کے ڈی سی اسسٹنٹ کمشنران حضرات آپنے آپنے علاقوں پر کھڑی نظر رکھیں
تاکہ عوام ان موزی مرض میں مبتلاء جانوروں سے بچ سکیں ۔ شکریہ

امید ہے کہ جناب انجنیئر امیر مقام صاحب اس بار PK24 عوام کے محرمیوں کا ازالہ کرینگے۔ یہ آخری موقع ہے ان کے پاس اپنے آبائی...
27/04/2022

امید ہے کہ جناب انجنیئر امیر مقام صاحب اس بار PK24 عوام کے محرمیوں کا ازالہ کرینگے۔ یہ آخری موقع ہے ان کے پاس اپنے آبائی حلقے کے لیے کچھ کرنے کا۔

حکومتِ پاکستان کا اہم اعلان۔احساس/BISP پروگرام اپڈیٹس۔۔!!!حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہو...
31/07/2021

حکومتِ پاکستان کا اہم اعلان۔

احساس/BISP پروگرام اپڈیٹس۔۔!!!
حکومت نے "وسیلہ تعلیم پروگرام" کا دائرہ بڑھا کر نرسری سے بارہویں کلاس تک کر دیا ہے۔ اب سیکنڈری اور ہائیر سکینڈری سکول کے بچے بھی وظیفہ حاصل کر سکیں گے۔

وہ خواتین جو احساس پروگرام/بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے وصول کررہی ہیں،
انکے بچوں کو کلاس نرسری سے بارہویں کلاس تک تعلیمی وظیفہ دیا جائے گا۔

وسیلہ تعلیم پروگرام میں سہ ماہی وظیفے کی رقم کی تفصیل ذیل ہیں۔
• پرائمری،0-5 (لڑکا =1500-لڑکی=2000) روپے۔۔عمر 4 سے 12 سال
• سیکنڈری،6-10 (لڑکا=2500-لڑکی=3000)روپے۔۔عمر 8 سے 18 سال
• ہائیر سیکنڈری،11-12 (لڑکا=3500-لڑکی=4000) روپے۔-عمر 13 سے 22 سال

شرائط درجہ ذیل ہیں۔

بچے/ بچی کی نادرا دفتر سے فارم ب بنانا لازمی ہے

سکول ماسٹر کا تصدیق شدہ فارم جس میں بچے/بچی کی کلاس اور سکول میں داخلے کی تفصیلات موجود ہوں(یہ فارم BISP آفس یاقریبی فوٹوسٹیٹ کی دکان سے وصول کرسکتے ہیں)

بچے/ بچی کی فارم ب ، سکول سے تصدیق شدہ فارم اور بچے کو ہمراہ لیکر اپنے متعلقہ BISP تحصیل دفتر میں بچے/بچی کی احساس پروگرام میں اندراج کیلئے تشریف لے جائیں

رجسٹریشن کےموقع پربچےکی ڈیجیٹل تصویربھی بنائی جاتی ہے۔ اندراج کاعمل سال بھرجاری رہےگا۔

‏وسیلۂ تعلیم ڈیجیٹل پروگرام میں وظائف کی ادائیگیاں وضع کردہ قواعد کی تعمیل سے منسلک ہیں۔ جدید مانیٹرنگ نظام کے تحت تمام صارف بچوں کے سکولوں سے حاضری کی تفصیلات جمع کی جاتی ہیں اور طےشدہ ضوابط کی روشنی میں وظائف جاری ہوتے ہیں.

اس پروگرام میں پرائیویٹ سکولز میں پڑھنے والے بچے بھی اپنا اندراج کروا سکتے ہیں۔

سب لوگوں سے درخواست ہے کہ اپنے قریبی احساس پروگرام سے مستفید ہونے والے غریب و لاچار خواتین کو اس بارے میں آگاہ کریں اور انکی مدد کرکے بچوں کو سکول میں داخل کروائیں۔

تمام ٹیچرز صاحبان سے گزارش ہے کہ جن بچوں کی والدہ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام یا احساس کفالت پروگرام کی طرف سے امداد ملتی ہے ان بچوں کو ب فارم اور سکول سے تصدیق شدہ فارم کے ہمراہ قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس ریفر کریں تاکہ ان کا وظیفہ جاری ہو سکے۔ شکریہ
یہ معلومات تمام ٹیچرز صاحبان کے ساتھ شیئر کر دیں۔

Aloch Nimkaly, Tehsil Puran
25/03/2021

Aloch Nimkaly, Tehsil Puran

تمام اہل وطن کو 73واں یوم آزادی مبارک۔
14/08/2020

تمام اہل وطن کو 73واں یوم آزادی مبارک۔

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share