
31/08/2025
غوربند
ضلع شانگلہ الپوری
سے تعلق رکھنے والے قابلِ فخر فرزندِ دھرتی عمران خان DPP کی اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی ایک نہایت خوش آئند اور قابلِ مسرت خبر ہے۔ یہ تقرری ان کی خداداد صلاحیتوں، انتھک محنت اور اصول پسندی کا عملی اعتراف ہے۔ عمران خان کی یہ کامیابی نہ صرف اُن کے خاندان بلکہ پورے شانگلہ کے لیے باعثِ عزت و افتخار ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریوں میں دیانت، شفافیت اور خدمتِ خلق کو شعار بناتے ہوئے اپنی مٹی کا وقار مزید بلند کریں گے۔ 🌿✨🙌❤️📥....
🤲اللہ پاک نہ ورتہ نورہ کامیابی ھم غواڑم ❤️