Pakistan Tehreek _e_Insaf Musa Khail

Pakistan Tehreek _e_Insaf Musa Khail kpk

27/06/2025

کئی گھنٹے دریائے سوات میں پھنسے افراد کی مدد کوئی نہ کرسکا ، اللہ تمام مرنے والے افراد کی مغفرت نصیب کریں

20/03/2025

Mashalla ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️👇👇👇👇👇👇

16/03/2025

اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن👇👇👇👇💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭

Send a message to learn more

08/03/2025

😭😭💔😭😭😭😭😭

28/02/2025

😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢

20/02/2025

شانگلہ میں برف باری 👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇

13/02/2025

یا اللّٰہ رحم فرما 😭😭😭
*یارحسین کے علاقے میں افسوس ناک واقع درندہ صفت باپ نے دو بیٹے اور دو بیٹیوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 صوابی*

صوابی۔ *ابتدائی اور غیر تصدیق شدہ رپورٹ کے مطابق*
یارحسین سڑہ چینہ علاقے میں گھر کے اندر نامعلوم وجوہات کی بنا پر باپ نے چار بیٹیوں کو ذبح کر کے خودکشی کر لی ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملی

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 دو ایمبولینس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مزید تفصیلات کے لئے یارحسین ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

جاں بحق کے نام

سیف اسلام عمر 42سال باپ
ضیاء اسلام عمر 12سال بیٹا
عبدالرحمان عمر 10سال بیٹا
ثناء عمر 8سال بیٹی اور 2سالہ بچی بھی شامل😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

08/02/2025

پلار پہ ماخاؤری آڑہ وینہ.😭😭 راشئ خلکو اومی باسئ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭👇👇👇👇👇

28/01/2025

تور غر -: محمد رحمان کا بے رحم قاتل بے نقاب*
*23 جنوری 2025 کو دس سالہ معصوم بچہ محمد رحمان صبح دس بجے چچا کے گھر کے لیے نکلا اور واپس نہ آیا ۔ والد اور گاٶں کے لوگوں نے تلاش شروع کی ۔ رات ساڑھے آٹھ بجے یگ پیزہ کے مقام پر پتھر کے نیچے پڑی نعش ملی ۔ جسے بے رحم قاتل نے بڑی بے رحمی سے شہید کیا ہوا تھا۔ نامعلوم قاتل کے خلاف تھانہ دوڑ میرہ میں مقدمہ درج ہوا۔

ضلعی پولیس سربراہ مختار شاہ(PSP) نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوۓ خصوصی تفتیشی ٹیم کو ٹاسک سونپا۔ اور قاتل کو فوری بے نقاب کرنے کی ہدایت کی۔

*ایس پی شعبہ تفتیش شاہ نواز خان کی نگرانی میں تفتیشی ٹیم نے اپنی تمام تر تواناٸیوں اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروۓ کار لاتے ہوۓ مختصر وقت میں قاتل کو بے نقاب کر دیا ۔

اس گھر کو آگ لگی گھر کے ہی چراغ سے

محمد رحمان معصوم پھول کا قاتل اس کا چچازاد بھاٸی امداد اللہ ولد دلفرس خان نکلا۔ جو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ابتداٸی تفتیش سے ملزم نے قتل کا اعتراف کیا

انصاف کے تقاضوں کو پورا کرتے ہوۓ ملزم کو کٹہرے میں لایا جاۓ گا ۔


#وزیرخان

Address

Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek _e_Insaf Musa Khail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category