08/03/2026
یہ نوجوان پی ٹی آئی کے کارکن ہے 9 مئی کیس میں جیل میں ہیں ۔ماں کی وفات پر ایک دن کے لیے رہا ہوا ہے ۔لیکن ماں کی اخری دیدار اور جنازے میں شرکت نہ کر سکا۔۔
ہم اس منظر کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے ۔اس منظر میں پی ٹی آئی سمیت ہر سیاسی کارکن کے لیے بہت عبرت ہے۔کہ کسی پارٹی کے لیے یا کسی کی کہنے پر سرکاری یا قومی املاک کو کوئی نقصان نہ پہنچائیں ۔ورنہ افسوس اور رونے دھونے کے سوا کچھ نہیں نہیں بچےگا۔
یہی تو دنیا کے سزا ہے۔لیکن اگر کوئی کسی کے لیے کس کو گالی دیگا۔توہین کرینگے۔وغیرہ تو قیامت میں کیا معاملہ ہوگا؟
لہذا جانے دو کا معاملہ نہیں ہے۔احتساب کا معاملہ ہوگا۔۔
C