Shangla of voice

Shangla of voice Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shangla of voice, Media/News Company, BISP Shangla, Shangla.

دا زندق فرعون وجل غواڑی او پولیس تہ د ماشوم د قتل زیر دفعہ 302  د تفتیش ضرورت نشتہ ٹولہ مدرسہ پری گواہ دہ تفتیش د دی خبر...
22/07/2025

دا زندق فرعون وجل غواڑی او پولیس تہ د ماشوم د قتل زیر دفعہ 302 د تفتیش ضرورت نشتہ ٹولہ مدرسہ پری گواہ دہ تفتیش د دی خبری پکار دے چہ دی بیغیرتہ ماشوم وجلے ولے دے دا سلوک خو نہ د ماشوم د سبق د کوتاھئ دے نہ دا سزاء د غیر حاضرئ دے نہ د نافرمانئ دے دا سلوک خو ثابتوی چہ د ماشوم سرہ د دی دوس سہ داسی راز وو چہ وجل ئی د خپلہ حیاء او جوند گنڑلو تفتیش دا ھم پکار دے چہ پہ ماشوم پہ بندہ دروازہ دومرہ تشدد ولے کیدو چہ ھغہ لہ د مدرسے بل یو ماشوم اوبہ راوڑے چہ ھغہ اوبو سکلو تہ ھم جوڑ نہ شو او دہ مدرسے د ماشوم پہ غیگہ کے یو دوہ د مرگ سلگئ اوھلے او ساہ ئے ورکڑو پوسٹ مارٹم او پورہ میڈیکل رپورٹ پکار دے تنظیم سمہ لار بہ انشااللہ فرعون قاری لہ د پھانسئ سزا ورکولو د مطالبے دپارہ د احتجاج کولو دپارہ د مرکزی کابینے ملگروں سرہ صلاح مشورہ کوی ۔سلطان علی چیئرمین تنظیم سمہ لار

22/07/2025

Hi

12/02/2025

Coalition to Promote Pakistan Project - CPPP
BISP Pakistan
Pakistan ppp 1
BISP Attock
Topipe Raalfafa Dan
PPS Maroc حزب التقدم و الإشتراكية
Ppatti Afridi
Ppakiizaa Lovee PK Sarkar
News18 Assam & NE
Newsha Tavakolian

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز کے لیے اہم نیوز 👇
04/02/2025

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی بینیفشریز کے لیے اہم نیوز
👇

*انتظار کی گھڑیاں ختم طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری* *وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح ک...
02/02/2025

*انتظار کی گھڑیاں ختم طلبہ و طالبات کے لئے خوشخبری*

*وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا افتتاح کر دیا گیا*

*جانیے مفت لیپ ٹاپ حاصل کرنے کے لئے اہلیت کے معیارات*

*اور گھر بیٹھے رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کار*

*مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر*

Finally, the waiting hours are over, and the Punjab Laptop Scheme has been officially inaugurated by Chief Minister Punjab Maryam Nawaz Sharif

*انتظارختم !کفالت پروگرام کی نئی ادائیگیاں جاری* *جانیے کونسی خواتین کی ادائیگیوں کو جاری کر دیا گیا ہے*  *مزید جانیے بق...
02/02/2025

*انتظارختم !کفالت پروگرام کی نئی ادائیگیاں جاری*

*جانیے کونسی خواتین کی ادائیگیوں کو جاری کر دیا گیا ہے*

*مزید جانیے بقیہ خواتین کی ادائیگیاں کب جاری ہوں گی؟*

*مزید جانیے ادائیگیاں چیک کرنے اور وصول کرنے کا مکمل طریقہ کار*

*مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر*

The waiting hours are over as the first quarter 2025 installment under the Benazir Kafalat Program has been officially released.

*خوشخبری پنجاب حکومت کا اس دفعہ بھی رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ* *19 بنیادی اشیائے خرد نوش پر مشتمل مفت پیکج ملے گا* ...
02/02/2025

*خوشخبری پنجاب حکومت کا اس دفعہ بھی رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ*

*19 بنیادی اشیائے خرد نوش پر مشتمل مفت پیکج ملے گا*

*غریب اور مستحق خاندانوں کی شناخت کے لیے پی ایس ای ار سروے کے ذریعے رجسٹریشن کا باقاعدہ اغاز ہو چکا ہے. اج ہی اپنے شناختی کارڈ کی مدد سے اپنے قریبی رجسٹریشن سینٹر یا ان لائن اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروائیں. جانیے اہلیت کے معیارات اور رجسٹریشن مکمل کروانے کا مکمل طریقہ کار نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر*

Punjab govt has officially launched the PSER survey to identify and register poor and deserving families for the Ramadan Relief Package 2025

اہم اطلاعجن لوگوں کو 8171 سے اس طرح کا میسج آیا ہے وہ جلد از جلد اپنے سکول ویریفیکیشن سلپ لطیف موبائل زون اولندر یا بے ن...
30/01/2025

اہم اطلاع
جن لوگوں کو 8171 سے اس طرح کا میسج آیا ہے وہ جلد از جلد اپنے سکول ویریفیکیشن سلپ لطیف موبائل زون اولندر یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جمع کرواۓ۔
بصورت دیگر ان تمام بچوں کا سکول مدرسہ وظیفہ بند کیا جائیگا۔

خیبرپختونخوا حکومت کا معذور افراد کے لیے بڑا اقدام!وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں معذور افراد کو بہتر زندگی...
27/01/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا معذور افراد کے لیے بڑا اقدام!
وزیراعلیٰ علی امین خان گنڈاپور کی قیادت میں معذور افراد کو بہتر زندگی فراہم کرنے کا عزم۔

معذور افراد کے لیے فراہم کی جانے والی مفت سہولیات:

ٹرائی سائیکل

وہیل چیئر

سہارا دینے والی اشیاء

سفید چھڑی

دیگر معذوری معاون اشیاء

ہماری خدمات کا مقصد:

معذور افراد کے حقوق کا تحفظ۔

بہتر زندگی گزارنے کے مواقع فراہم کرنا۔

معیاری علاج اور بنیادی سہولیات تک رسائی۔

آپ کے لیے کیا کرنا ضروری ہے؟

اپنی درخواست آن لائن جمع کروانے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر جائیں.
http://swkpk.gov.pk

21/01/2025

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، سینیٹر روبینہ خالد نے آج بی آئی ایس پی ہیڈ کوارٹرز میں ڈائنامک رجسٹری ڈیٹا شیئرنگ پروٹوکول پر ایک اہم اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ بی آئی ایس پی اب تک 255 پبلک اور پرائیویٹ اداروں کیساتھ مستحق افراد کا ڈیٹا شیئر کرچکا ہے۔ چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ہمارا مقصد مستحق افراد کی زندگیوں میں آسانی پیدا کرنا اور مثبت تبدیلی لانا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سروے کے نظام کو مزید بہتر بنانےکی ضرورت ہے تاکہ اصل حق دار کو اُس کا حق مل سکے۔انہوں نے تعلیمی وظائف پروگرام کے تحت سکولوں میں بچوں کی حاضری، 8171 پورٹل اپ ڈیٹ، کال سینٹر اور مستحق خواتین کی رہنمائی کیلئے افسران کو ہدایات دیں۔



Rubina Khalid

*تمام نئی اہل ہونے والی خواتین کی رقم عارضی طور پر روک دی گئی ہے فلحال دفتر جانے سے بینفشری گریز کریں۔ نئی رقم کی تقسیم ...
21/01/2025

*تمام نئی اہل ہونے والی خواتین کی رقم عارضی طور پر روک دی گئی ہے فلحال دفتر جانے سے بینفشری گریز کریں۔ نئی رقم کی تقسیم کاری کے نوٹیفکیشن تک انتظار کریں*

*انتظار کی گھڑیاں ختم* *بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کی ادائیگیوں کا سلسلہ شروع* *پہلے مرحلے میں 110 اضلاع شامل* *جانیے ...
18/01/2025

*انتظار کی گھڑیاں ختم*

*بے نظیر تعلیمی وظائف پروگرام کی ادائیگیوں کا سلسلہ شروع*

*پہلے مرحلے میں 110 اضلاع شامل*

*جانیے کونسے ضلع کے اندر کہاں سے ادائیگیاں ملیں گی*

*مکمل تفصیلات نیچے دیے ہوئے لنک کے اندر*

Finally, the waiting hours are over, and the payment process of Benazir Taleemi Wazaif has been started regularly.

Address

BISP Shangla
Shangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangla of voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share