Press Club Sharaqpur Sharif

Press Club Sharaqpur Sharif Official Page of Press Club Sharaqpur Sharif (Regd.)

25/07/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَسجادہ نشین آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری (سابق ای...
09/07/2026

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سجادہ نشین آستانہ عالیہ شیرربانی شرقپور شریف میاں جلیل احمد شرقپوری (سابق ایم پی اے، سابق ایم این اے) کی والدہ ماجدہ جو کہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

انالله واناالهي راجعون .محمد ابو بکر بلاک میں اور تحصیل شرقپور شریف سے ملک انتظار حسین مرحوم۔ نسیم حسن ملک اور میاں جلیل...
27/06/2026

انالله واناالهي راجعون .محمد ابو بکر بلاک میں اور تحصیل شرقپور شریف سے ملک انتظار حسین مرحوم۔ نسیم حسن ملک اور میاں جلیل احمد شرقپوری کے سیکرٹری طارق محمود ملک کے بہنوئی اور محمد عبداللہ اور دانیال کے والد محترم صوفی شہاز علی سیفی رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

شرقپور بڑا اڈا پر معذور شخص کی 2 من لیچی اٹھانے والے معاملے کا ڈراپ سین۔ سچ جان کر جیومتعلقہ معذور ریڑھی بان نے مؤقف اخت...
25/06/2026

شرقپور بڑا اڈا پر معذور شخص کی 2 من لیچی اٹھانے والے معاملے کا ڈراپ سین۔ سچ جان کر جیو
متعلقہ معذور ریڑھی بان نے مؤقف اختیار کیا کہ اس کی دو من لیچی، جس کی مالیت تقریباً 42 ہزار روپے بنتی ہے پیرا فورس نے اٹھا لی ہے اور اے سی آفس میں اس کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا گیا۔
تاہم معاملے کی تحقیقات سے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق پیرا فورس نے صرف وزن کرنے والا کنڈا تحویل میں لیا تھا جبکہ لیچی کا ایک دانہ بھی نہیں اٹھایا اگر کسی کے پاس لیچی اٹھانے کی ویڈیو ہے تو سامنے لائے ہم اسکے نقصان کا ازالہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو متعدد مرتبہ ہدایت دی گئی تھی کہ وہ اپنی ریڑھی سڑک سے ہٹا کر مناسب جگہ پر منتقل کرے کیونکہ اس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی، مگر اس نے انتظامی ہدایات پر عمل نہیں کیا جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
انتظامیہ کے خلاف سامنے آنے والا مؤقف حقائق کی عکاسی نہیں کرتا اور بعض افراد کی جانب سے اس معاملے کو غیر ضروری طور پر بڑھایا گیا۔ انتظامیہ کا واضح مؤقف ہے کہ قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی بھی شخص کو، خواہ وہ کوئی بھی ہو، عوامی سڑک بلاک کرنے یا ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے کی بلکل اجازت نہیں ۔

اویس ورک MPA کا ایک لیٹر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ڈی جی 1122 سے دو فائر فائٹرز شرقپور بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔
13/06/2026

اویس ورک MPA کا ایک لیٹر سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ڈی جی 1122 سے دو فائر فائٹرز شرقپور بھیجنے کا مطالبہ کیا ہے۔

حقیقی صدر جو دوکانداروں نے دل سے منتخب کیا نہ کہ دوکانیں سیل اور پرچوں کے ڈر سے۔
03/06/2026

حقیقی صدر جو دوکانداروں نے دل سے منتخب کیا نہ کہ دوکانیں سیل اور پرچوں کے ڈر سے۔

پریس کلب شرقپورشریف رجسٹرڈ کے نائب صدر ملک عثمان اقدس کی طرف عید ملن پارٹی ۔ ملک عثمان اقدس نے پریس کلب کے دوستوں کے لئے...
02/06/2026

پریس کلب شرقپورشریف رجسٹرڈ کے نائب صدر ملک عثمان اقدس کی طرف عید ملن پارٹی ۔ ملک عثمان اقدس نے پریس کلب کے دوستوں کے لئے بہترین تواضع کا اہتمام کیا اس موقع پر صدر راؤ مزمل ۔ جنرل سیکرٹری چمن خان ۔ سید طہماسپ علی نقوی ۔ سینئر نائب صدر فضل قیوم خان ۔ سینئر وائس چیئرمین اسامہ چوہدری ۔ ڈپٹی سیکرٹری محمد احمد جٹ ۔ انفرمیشن سیکرٹری ملک اسد اللہ شیخانہ ۔ خلیل احمد شرقپوری ۔ملک طارق آرائیں ۔ ملک عادل بھی موجود تھے

01/06/2026

کمیٹی بازار شرقپور کا الیکشن ، طحہ الیاس صدر منتخب

Address

Chota Adda Larian
Sharqpur
39460

Telephone

+923004273494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Sharaqpur Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Sharaqpur Sharif:

Shortcuts

Share