Haq Ki Awaz

Haq Ki Awaz Haq Ki Awaz – Daily Islamic lessons and motivational videos based on Quran and Hadith. Follow for gui
Official Islamic Reminder Page”

04/05/2026

Follow me

28/04/2026

عالم بننا اتنا آسان نہیں ہے ۔

20/04/2026

عشر کس پیداور سے فرض ہے
Follow me

19/04/2026

90٪ لوگ غلطی کر رہے ہیں! ٹھیکے کی زمین کا عشر اصل میں کس پر فرض ہے
Follow me

18/04/2026

عشر کس پر فرض ہے ؟
مزید مسائل کے لیے فولو کر لیں ۔
Follow me

17/04/2026

اللہ تعالی نے حضرت موسی علیہ السلام سے پوچھا کہ اے موسی تو نے موت کو کیسا پایا؟
Follow me

17/04/2026

Follow me page

15/04/2026

*چپکا ہوا لباس پہننا*

صدر الشریعہ مولانا امجد علی اعظمی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں " ایسا دبیز کپڑا جس سے بدن کار نگ نہ چمکتا ہو مگر بدن سے بالکل چپکا ہوا ہے کہ دیکھنے سے عضو کی ہیت معلوم ہوتی ہے ایسے کپڑے سے نماز ہو جائے گی مگر اس عضو کی طرف دوسرے کو نگاہ کرنا، جائز نہیں اور ایسا کپڑا لوگوں کے سامنے پہننا بھی منع ہے۔“
(بهار شریعت حصہ 3 ، جلد 1، صفحہ 480 مكتبة المدينه، کراچی)

12/04/2026

اگر کوئی بندہ تلبیہ کہے رہا ہے اور اسے کسی نے سلام کر دیا تو کیا حکم شرع کا ہو گا

05/04/2026

زلزلے کیوں آتے ہیں ۔اور ان سے بچنے کی دعا ۔
Follow me

03/04/2026

*حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں*

*ہماری جسم کی کھالوں کے جوتے بنیں اور شہہ رگ کے تسمے بنیں اور حضور انورﷺ اسے استعمال فرمائیں، تو بھی ان کے حق کا کروڑواں حصّہ ادا نہ ہو۔*

*(مرآۃ المناجیح 71/3)*

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share