�� I M A die hard Fan of Imran Khan and his Adeology�
18/07/2024
ٹرمپ لگتا ہے خان صاحب سے متاثر ہے قاتلانہ حملے کے بعد اپنی پہلی اسپیچ میں من و عن عمران خان کے الفاظ دہرا دیے
"وہ مجھے خاموش کروانا چاہتے ہیں وہ میرے پیچھے نہیں ہیں وہ آپکے پیچھے ہیں اور میں اُنکے راستے میں رکاوٹ ہوں"۔ ڈونلڈ ٹرمپ
17/07/2024
🔥🔥
17/12/2023
کر لیا مائنس؟
17/12/2023
جس ماہان شخص نے انٹرنیٹ بند کرنے کا مشورہ دیا اسے خبر کریں پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش خبر اور عمران خان کا نام پوری دنیا میں گونج رہا ہے۔۔۔!!!
17/12/2023
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے۔۔
سردار لطیف کھوسہ کو پاکستان تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
15/12/2023
نام ہے عمران احمد خان نیازی🔥
08/12/2023
لگتا ہے یہ یوٹیوبر ایک خاتون اینکر کی بات سن کر دیہات میں چلا گیا تھا کہ دیہاتوں والوں کے دل تو نوازشریف کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور دیہاتوں میں عمران خان کی کوئی مقبولیت نہیں ہے،
آئندہ جب تک کوئی اینکر کسی دیہات سے پروگرام کرکے یہ ثابت نہ کردے، ان کی بات پر یقین کرتے ہوئے کوئی یوٹیوبر دیہاتوں کا رخ نہ کرے
😂😂🤣
06/12/2023
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران کی جانب سے منظور شدہ اور انٹرا پارٹی الیکشن میں بلامقابلہ منتخب ہونے والے سینٹرل اور صوبائی پینلز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
05/12/2023
تحصیل جتوئی کے رہائشی عمیر علی نے انگلینڈ کی بریڈ فورڈ یونیورسٹی سے ایل ایل ایم کی ڈگری لیتے ہوئے سٹیج پر
"عمران خان زندہ باد" کا نعرہ بلند کردیا
04/12/2023
“جیل میں مرنا قبول کرلوں گا لیکن ڈیل کرکے ملک چھوڑ کر نہیں جاؤنگا، میری قوم کو جا کر بتا دیں کہ عمران خان آپکے ساتھ بے وفائی نہیں کرے گا”۔ عمران خان کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو
03/12/2023
پیپلزپارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف:
“جولائی 2022 میں اپنے زمانے کے مانے ہوئے 20 الیکٹبلز کو تحریک انصاف سے توڑ کر نون لیگ کا ٹکٹ دے کر الیکشن لڑوایا گیا- وہ سارے بری طرح ہارے-
اب وہ زمانہ نہیں کہ یہ کہ دیں “ساڈی گل ہو گئی ہے”، عوام بدل گئی ہے”
29/11/2023
تحریک انصاف کی قیادت اور قائد عمران خان ہی ہیں، وہی رہیں گے اس حوالے سےکوئی تبدیلی نہیں آئی اگر کوئی قانونی ضرورت ہےتو تحریک انصاف کےپاس آپشنز ہیں گوہر خان کا نام آنا ہی پیغام ہےکہ یہ پارٹی موروثی نہیں ہے اور نوجوانوں کو موقع دینا چاہتی ہے، سلمان اکرم راجہ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی
Be the first to know and let us send you an email when PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.