سٹار ایشیا نیوز شرقپور

سٹار ایشیا نیوز شرقپور سٹار میڈیا گروپ

  چوہدری بلال افتخار بھنگو رہنما پاکستان تحریک انصاف (PP140) نے بھکھی شیخوپورہ میں  رائے فقیر حسین کھرل کی بیٹی کی شادی ...
31/12/2025


چوہدری بلال افتخار بھنگو رہنما پاکستان تحریک انصاف (PP140) نے بھکھی شیخوپورہ میں رائے فقیر حسین کھرل کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں شرکت کی اس موقع پر جہانزیب خان سابق وائس چیئرمین سٹی شیخوپورہ ۔ چوہدری ساجد ورک ۔ عباس سولگی ۔ اقبال سولگی ۔ سلیم سولگی بھی ساتھ موجود

بااعتماد زرائع سے معلوم ہوا   مذکورہ رجسٹری میں بذریعہ گواہ بن کر آیا اور اپنی صحافت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر تحصیلدار صا...
31/12/2025

بااعتماد زرائع سے معلوم ہوا مذکورہ رجسٹری میں بذریعہ گواہ بن کر آیا اور اپنی صحافت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر تحصیلدار صاحب کو بلیک میل کرتا رہا کہ میں صحافی ہو آپ میری رجسٹری پاس کریں۔ ورنہ میں آپ کے خلاف پوسٹیں کروں گا۔ مذکورہ رجسٹری میں خزانہ سرکار کو ایک کروڑ ستاسٹھ لاکھ چہتر ہزار چار سو اکاسی ہزار(16774481) روپے کا نقصان پہچانے کی کوشش کی۔ جب تحصیلدار صاحب نے کہا کہ مذکورہ رجسٹری جن نمبران خسرہ کی ہے اس میں موقع پر پولٹری فارم بنا ہوا ہے۔ جس کا نام گولڈن یارک فارم ہے۔ لہذا رجسٹری مذکورہ میں شیڈول بمطابق موقع درست کر کے لائیں۔اگر مخالف فریق اپنا موقف دینا چاہیے تو وہ اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر لیں 03214756555
GMJutt5

یہ تحریر بہت پیارے بھائی شاہد یوسف صاحب کی ہے اللّٰهِ پاک سے دعا ہے
31/12/2025

یہ تحریر بہت پیارے بھائی شاہد یوسف صاحب کی ہے اللّٰهِ پاک سے دعا ہے

آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل کا پولیس کے شہداء، غازیوں اور افسران و اہلکاروں کی فیملیز کی ویلفیئر کے لیے انقلابی اقدام ...
31/12/2025

آر پی او شیخوپورہ اطہراسماعیل کا پولیس کے شہداء، غازیوں اور افسران و اہلکاروں کی فیملیز کی ویلفیئر کے لیے انقلابی اقدام کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلہ میں آر پی او اطہر اسماعیل نے صادق ایجوکیشن سسٹم ننکانہ اور ننکانہ جنرل ہسپتال کے سربراہان کے ساتھ مفاہمت کی یادداشتوں(MOUs) پر دستخط کیے، ان معاہدوں کے تحت تعلیم اور علاج معالجہ کی سہولیات حاصل کرنے والی پولیس شہداء کی فیملیز کو 100فیصد جبکہ حاضر سروس پولیس افسران/اہلکاروں اور انکی فیملیز کو 50فیصد رعایت ملے گی۔ اس موقع پر آر پی او اطہر اسماعیل کا کہنا تھا یہ معاہدہ نہ صرف پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کے لیے ایک نئی امید کی کرن ہے بلکہ اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور باہمی تعاون کی ایک بہترین مثال بھی ہے۔ یہ اقدام پولیس فورس کی فلاح و بہبود اور ان کے خاندانوں کو تعلیمی اور علاج معالجہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگا۔




جی ایم جٹ

31/12/2025
30/12/2025

بریکنگ نیوز
قبضہ مافیا کے حق میں دیا گیا ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ نے منسوخ کردیا

30/12/2025

آج کی بات تلخ ہے مگر حقیقت یہ ہے
شراب پینے والا اھلبیت سے
سے مُحبت کا دعویٰ نہ کرے کیونکہ؟؟ ہمارے تمام قاتل
شرابی
،زانی
,بدکار تھے،،،
(امام زین العابدین علیہ السلام)

آج کی بات تلخ حقیقت مگر حقیقت یہ ہے،،،، ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی سچ بولو تو بے اد...
29/12/2025

آج کی بات تلخ حقیقت مگر حقیقت یہ ہے،،،، ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بد تمیزی سچ بولو تو بے ادبی چپ رہو تو منافقت اور حقائق بتاؤ تو ناراضگی ،،دسو بندہ جائے تے جائے کدر،، ،،

خبر غم شرقپور کے نواحی گاؤں غازی پور گھگاں سے. بہت پیاراے بھاٸی ماسٹر توصیف احمد گھگ، ،محسن علی گھگ صاحب کے😭 والد محترم ...
29/12/2025

خبر غم شرقپور کے نواحی گاؤں غازی پور گھگاں سے. بہت پیاراے بھاٸی ماسٹر توصیف احمد گھگ، ،محسن علی گھگ صاحب کے😭 والد محترم ماسٹر صوفی محمد حنیف گھگ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نمازے جنازہ بعد نماز ظہر ادا ان آبائی گاؤں میں ادا کی جائے گی تمام دوست احباب شرکت کریں ،، ٹیم سٹار میڈیا گروپ مرحوم کے غم میں برابر کے شریک ہیں،،
اللّٰهِ پاک سے دعا ہے کہ اللّٰهِ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین دعا گو محمد احمد جٹ ،،،

Address

Sheikhupura

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سٹار ایشیا نیوز شرقپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share