M Umar Gulzar

M Umar Gulzar IT Engineer / Traveler / Part Time Teacher / Vlogger
🇹🇷♥️🇵🇰❤️🇶🇦

True!
08/09/2025

True!

🙃
08/09/2025

🙃

Beshak!
08/09/2025

Beshak!

Kisi ko Kch Kehna Hai! 🥰
15/08/2025

Kisi ko Kch Kehna Hai! 🥰

05/08/2025

ایک سانولی لڑکی ،، اور خالی جیب والا مرد بہتر جانتے ہیں ، کہ اس معاشرے میں رہنا کتنا مشکل ہے ۔۔
بانو قدسیہ

29/07/2025

مکانوں کے بنانے میں عمر ختم کر رہا ہے انسان

بسیں گے دوسرے اور حساب دے گاہم !

27/07/2025

نیکیاں اکثر الٹا گلے پڑ جاتی ہیں آزما کر دیکھ لو سب سے زیادہ زہر وہی اُگلے گا جس پر تم نے سب سے زیادہ احسان کیے ہوں گے!

26/07/2025

خیرپور سندھ چڑیا گھر پر 62 ارب خرچ ہوگئے۔
انکوائری کے بعد پتا چلا خیرپور میں کوئی چڑیا گھر ہی نہیں ہے😂

‏ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی...
26/07/2025

‏ایک خاتون نے اپنی مہران گاڑی ایک دوسری خاتون کی برانڈ نیو ٹیوٹا کرولا میں ٹھوک دی۔

کرولا والی خاتون نے اتر کے مہران والی کو خوب باتیں سنائیں اور کہا کہ اس کے نقصان کا ہرجانہ بھرے۔

مہران والی خاتون نے اپنے شوہر کو فون کیا تو جواب ملا کہ میں بہت مصروف ہوں اسلئے نہیں آسکتا
‏لہٰذا اپنے طور پہ معاملہ طے کرلے اور مطلوبہ رقم دے دلا کے جان چھڑا لے۔

کرولا والی بےبی نے اپنے بوائے فرینڈ کو فون کیا کہ جانو وہ جو کرولا تم نے مجھے برتھ ڈے پہ گفٹ کی تھی وہ ایک مہران والی کمینی نے ٹھوک دی ھے لہٰذا جلدی پہنچو اور نقصان کے پیسے بتاؤ، مجھے بہت صدمہ اور غصہ آرہا ھے۔

تھوڑی دیر میں کرولا والی بے بی کا بوائے فرینڈ جائے وقوعہ پر پہنچ جاتا ھے اور وہ انسان بدقسمتی سے مہران والی خاتون کا شوہر نکلتا ھے۔
اس کے بعد کیا ہوا..
😂مُورّخ ابھی تک خاموش ھے۔۔😂
منقول
M Umar Gulzar

Address

Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Umar Gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M Umar Gulzar:

Share