10/08/2026
`کیوں مانگتے ہو اوروں سے:)`🥺
*کیا دے سکتے ہے یہ لوگ تمہیں کون ہے یہ*😔
`جو اپنے مسائل درست نہیں کرسکتے وہ تمہیں کیا دے سکتے ہی:)`🤧
`جب اللہ جی نے کہہ دیا ہے کہ:)`😊
🫀*اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ*🫀
```بیشک اللہ ہر چیز پر قادر ہے```🥹
`جب اللہ نے کہہ رکھا ہے کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے:)`
وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے..💞
*تو کیا وہ تمھاری بات نہیں سنے گا کیا*🥹
`تم مانگ کر تو دیکھوں:)`🤌🏻👀
> تم ایک بار اللہ کو پکار کر تو دیکھو🤌🏻🥹