Sheikhu news updates

Sheikhu news updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sheikhu news updates, Media/News Company, Sharkpur Road, Sheikhupura.

Sheikhu News Updates
Latest & authentic news from Sheikhupura 📰
Local updates | Breaking news | Public issues
Voice of Sheikhupura

For contact
https://whatsapp.com/channel/0029VaDghCRDOQIWC9gYpY1P

08/09/2026

چالان کی مد میں کڑوروں روپے سمیٹنے والی شیخوپورہ ٹریفک پولیس بتی چوک سمیت کسی بھی چوک میں ٹریفک کنٹرول میں ناکام

شہریار وڑائچ میاں نوید SHO صاحب تھانہ صدر شیخوپورہ کے خلاف جھوٹا اور بیبنیاد پراپیگنڈا کر رھے ھیں ۔ جس کا حقیقت سے بلکل ...
05/09/2026

شہریار وڑائچ
میاں نوید SHO صاحب تھانہ صدر شیخوپورہ کے خلاف جھوٹا اور بیبنیاد پراپیگنڈا کر رھے ھیں ۔ جس کا حقیقت سے بلکل کوئی واسطہ نہیں ہے ۔میاں نوید صاحب ایک انتہائی خدا ترس انسان ہیں ۔ کسی بھی شخص کی ذاتیات یا ناجائز مقصد پورا نہ کرنے سے کسی اچھے انسان کی کردار کشی نہیں ہو سکتی ۔ میاں صاحب کا کردار پورے ضلع شیخوپورہ کے سامنے آئینہ کی طرح عیاں ھے ۔ اور اللہ تعالیٰ مزید ثابت قدم رکھے اور مظلوموں کی مدد کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

05/09/2026

جوئیاں والا موڑ سے شیخوپورہ آئیں تو میں جی ٹی روڈ میں کھرا پانی۔ ہر مختصر سی بارش ہونے پر روڈ پر جمع نظر آئے گا جسے خشک ہونے میں دنوں لگ جاتے کوئی نکاسی آپ کا انتظام نہیں

03/09/2026

جماعت اسلامی میڈیا ٹاک

03/09/2026

جماعت اسلامی کی جانب سے ہرتال کے سلسلہ میں کارکنان و قائدین کی واک

03/09/2026

جماعت اسلامی کی ہرتال ناکام بنانے کے لیے انتظامیہ ایکٹو ساؤنڈ سسٹم بند کروا دیئے

02/09/2026

Breaking News
پیٹرول 2روپے 29پیسے اور ڈیزل 1 روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا،نوٹیفکیشن جاری

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ...
02/09/2026

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 372 روپے 9 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر 2026 سے ایک دن کیلئے ہو گا۔

02/09/2026
02/09/2026

جماعت اسلامی کا کل مکمل شیخوپورہ شٹر ڈاؤن کے حوالے سے گفتگو ۔۔

Address

Sharkpur Road
Sheikhupura

Telephone

+923470627269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sheikhu news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share