19/08/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ..
*تمام چینل ممبران کو عرسِ اعلی حضرت بہت بہت مبارک ہو ..*
اللہ پاک ان کے صدقے ہماری تمام نیک و جائز تمناؤں پر رحمت کی نظر فرمائے ..
ہمیں ان کی طرح ہر پل، ہر دم دین کی سر بلندی کیلئے کوشاں رہنے کی توفیق و سعادت عطا فرمائے ..
*کم از کم ایک بار سورۂ فاتحہ، تین مرتبہ سورۂ اخلاص پڑھ کر ضرور ایصالِ ثواب کیجئے ..*
*وادی رضا کی کوہِ ہمالہ رضا کا ہے ٫٫*
*جس سمت دیکھیئے وہ علاقہ رضا کا ہے ..*