پریس کلب صفدرآباد

پریس کلب صفدرآباد Ehsan Elahi Official

19/09/2025
پیزا بائٹ صفدرآباد صبح11سے رات دو بجے تک آپکی خدمت میں بہترین اور معیاری فوڈ انتہائی مناسب قمیتبالمقابل ایم سی بی بینک ص...
17/09/2025

پیزا بائٹ صفدرآباد
صبح11سے رات دو بجے تک آپکی خدمت میں
بہترین اور معیاری فوڈ انتہائی مناسب قمیت
بالمقابل ایم سی بی بینک صفدرآباد
03226005256
03084056471

16/09/2025

تحصیل صفدرآباد قومی ویکسینیشن مہم برائے بچاؤ سرویکل ویکسین کا آغاز کر دیا جس کے تحت تحصیل بھر کی 9 سال سے 14 سال کی عمر کی بچیوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے مفت حفاظتی ٹیکے لگائی جارہے ہے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم 15 ستمبر سے 27 ستمبر تک جاری رہے گی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل صفدرآباد ڈاکٹر اعجاز کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرویکل کینسر سے بچاؤ کے متعلق منفی خبروں پر یقین نہ کریں سرویکل کینسر پاکستان کا ایک سنگین اور سنجیدہ مسلہ ہے پاکستان میں یہ خواتین میں پایا جانے والا تیسرا سب سے اہم کینسر ہے اور 15 سے 44 سال کی عمر کی خواتین میں سب سے اہم کینسر ہے لحاظہ اس خطر ناک کینسر سے بچاؤ کے لیے 9 سال سے 14 سال کی عمر کی بچیوں کو یہ ویکسین لازمی لگائیں تاکہ ہماری بچیاں اس موذی کینسر سے بچ سکیں ۔شہریوں سے اپیل ہے محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں سے مکمل تعاون کریں۔

15/09/2025
14/09/2025

*‎ *
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا ملزم ccd کے شکنجے میں آ گیا
اور اپنے اسی ہاتھ سے ہمشہ کے لیے ہاتھ دھو بیٹھا۔۔۔

13/09/2025

Address

Safadarabad
Sheikhupura
39540

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پریس کلب صفدرآباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پریس کلب صفدرآباد:

Share

Category